یونٹی کرکٹ کلب گوجرخان کا اس سیزن کا فاتحانہ آغاز اس سیزن کے پہلے دو میچ کھیلے اور دونوں میں فتح حاصل کی۔
بتاتا چلوں کی یونٹی کرکٹ ٹیم ایک نئی ٹیم ھے جس نے ابھی تک صرف 26 میچ کھیلے اور 17 میچوں میں فتح حاصل کی اور 9 میچوں میں ٹیم کو شکست ھوئ
ٹیم کے کھلاڑیوں کا یہ عزم ھے کہ محنت سے ٹیم کا نام روشن ھو گا انشاللہ
اور اس سب کا سہرا ٹیم کے CEO راجہ ناصر سھیل کے سر جاتا ھے جنہوں نے اس ٹیم کو پہلی گرین کٹ گفٹ کر کے ٹیم کو ابتدائ مالی مشکلات سے نکالا ۔
میں راجہ یاسر سہیل جو ٹیم کیپٹن کے فرائض سر انجام دے رھا ھوں ٹیم CEO راجہ ناصر سہیل سے یہ سیکھا کہ پریکٹس میچ ھو یا کسی لیگ کا میچ ھو آپ نے جان لگانی ھے اور اپنا 100% دینا ھے تو کامیابی آپ کے قدم چومے گی الحمدو للہ آج چونترہ سرکل میں ٹیم کا نام بہترین ٹیموں میں جانا جاتا ھے۔
شکریہ
ٹیم سی ای او راجہ ناصر سھیل نے ٹیم کے لیےوائیٹ کٹ کا اعلان کیا اس پر یونٹی کرکٹ کلب گوجرخان کی پوری ٹیم انکا شکریہ ادا کرتی ھے
Unity Cricket Club Gujar khan
Cricket Lover
25/05/2025
یونٹی کرکٹ کلب گوجرخان نے ایک اور فتح حاصل کر کے لگاتار پانچ میچوں میں فتح حاصل کر کے یہ ریکارڈ یافتہ اعزاز اپنے نام کیا ایک نئی ٹیم ھونے کے ناطے یہ ایک منفرد ریکارڈ ھے یونٹی کرکٹ کلب گوجرخان نے اب تک 21 میچ کھیلے 7 میچز ھارے اور 14 میچوں میں فتح سمیٹی ٹیم اونر طیب اعوان نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور ٹیم کو نقد انعام سے نوازا۔
پوری ٹیم اونر طیب اعوان کا شکریہ ادا کرتی ھے۔۔
25/05/2025
یونٹی کرکٹ کلب کے جارحانہ انداز بیٹسمین تیمور نے صرف 45 بال پر 16 چوکوں اور 7 فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 126 رنز بناۓ اور ایک ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اھم کردار ادا کیا بتاتا چلوں کے جب تک تیمور کریز پر موجود ھو بڑے بڑے باولر بھی بال کرنے سے گھبراتے ھیں
04/01/2025
Unity cricket club Gujarkhan
04/01/2025
New young star player Raja Khawar of Unity cricket club
04/01/2025
10/11/2024
Unity Cricket Club Gujar khan
Vs
Gagal Criket club
27/10/2024
یونٹی کرکٹ کلب گوجرخان
بمقابلہ
تترال کرکٹ کلب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Punjgran Kalan Rawalpindi
Gujar Khan