Ehsan Baniyan

Ehsan Baniyan

Share

My official Page Like & Follow share🙌🇵🇰

05/06/2026

پاکستان ایشیا کی واحد ٹیم ہے جس آسٹریلیا کی ٹیم کو تیسری سیریز میں لگاتار ہرایا ہے💪🙌

05/06/2026

پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کی ٹیم کو لگاتار تیسری سیریز میں ہرادیا

05/06/2026

شاہین آفریدی کی کپتانی کو کتنے نمبر دیں گے

05/06/2026

عرفات منہاس کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے 🔥💪 60 رنز 7 وکٹیں 🙌🔥💪

05/06/2026

Series win 2-1 🏆💫💪🙌

05/06/2026

پاکستان ٹیم نے تیسرے ایک روزا میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی 💪🔥۔ عرفات منہاس ٹاپ وکٹ ٹیکر رہے💪🔥

04/06/2026

Pakistan vs Australia 3rd ODI match Pakistan team. 60-3 chasing 158

04/06/2026

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 157 پر آل آؤٹ ہوگئی۔ شاہین آفریدی کی 3 وکٹیں

04/06/2026

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج 4:30 بجے شروع ہوگا

04/06/2026

سری لنکا کی ٹیم نے پہلے ایک روزا میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 41 رنز سے ہرا دیا 🔥💪

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Gujranwala