خان جسے اقتدار عزیز نہیں ملک عزیز ہے خان جد وجہد کی طویل داستان ہے
عمران خان میرا وزیر اعظم میرا لیڈر
Abdulrehman Mehar TV
اچھا اخلاق ہی اچھے انسان کی پہچان ہے
30/05/2021
محبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو یاد رکھا جائے گا
عمار اور زینب 2011 میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹویر انجینئرنگ کے لیے گئے اور آپس میں محبت ہو گئی اور دونوں خاندانوں میں شادی کا معاملہ طے ہو گیا اور 10 اگست 2018 کی تاریخ مقرر ہوئی تو ٹھیک نکاح سے 10 دن پہلے زینب کو تکلیف محسوس ہوئی تو چیک اپ کروایا تو پتہ چلا کہ زینب کو بلڈ کینسر ہے، جب عمار کو پتہ چلا کہ کینسر ہے پھر اس نے زینب کو چھوڑنے کی بجائے پکا عہد کر لیا کہ اب شادی کرنی ہے تو زینب سے ہی کرنی ہے بس اور اسکے علاج کا فیصلہ کیا
عمار نے زینب سے 10 اگست کو شرعی نکاح کیا اور شوکت خانم سے علاج کروایا.. لیکن بیماری خطرناک اسٹیج تک پہنچ چکی تھی تو پھر اس علاج کے لیے انہیں چائینہ جانا پڑا 7 کروڑ روپے اس علاج کا خرچہ آیا اور 2 ماہ چائینہ میں رہ کر زینب کا علاج کیا گیا...
عمار کے بھائیوں نے بیرون ملک اپنا کاروبار بیچا پیسہ جو ملا پاکستان لے آیا،، عمار کی والدہ نے سارا سونا بیچا، زینب کے والدین نے سارا سونا بیچا اور پاکستانیوں سے فنڈنگ اکھٹی کی اور 7 کروڑ روپے جمع کیے...
عمار اپنی محبت کے لیے بہت لوگوں سے مدد مانگی اور آخر کار اس محبت کو بچانے میں کامیاب ہو گیا..ماشاء اللہ
اب یہ بہن زینب کینسر سے نکل گئی ہیں بس ادویات جاری ہیں جو 2 سال کھانی ہے...
اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین
اس واقعے میں 2 باتیں بہت اہم ہیں،، ایک بیماری کی وجہ سے عمار نے زینب کو نہیں چھوڑا بلکہ اسکی زندگی کی جنگ لڑی..
دوسرا.. جس سے نکاح کا وعدہ کیا اس کو تلوار پر چل کر نبھایا...
عمار جیسے مرد لاکھوں میں سے ایک ہوتے ہیں...
پتہ نہیں وہ لوگ کون ہوتے ہیں کہ جو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے بیویوں کو طلاق دے دیتے ہیں یا اولاد کی محرومی کی وجہ سے دوسری شادی کر لیتے ہیں یا پھر بیماری کی وجہ سے بیوی کو میکے چھوڑ آتے ہیں...
بیماری اور محرومی تو اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے،، آپ وہ کریں جو آپکے اختیار میں ہے..
بلاشبہ زینب ایک خوش قسمت بیوی ہے جسکا عمار جیسا شوہر ہے...
سلام ہے عمار کے خاندان کو جنہوں نے اپنی بھابی بہو کے لیے بہت کچھ قربان کر دیا...
نوٹ:آپ کو پوسٹ کیسی لگی اپنی راۓ کا اظہار کمینٹ میں ضرور کریں
پوسٹ اچھی لگے تو ضرور شیٸر کریں اور پیج کو لاٸیک کریں مزید اچھی پوسٹس کیلٸے پیج کو ضرور لاٸیک کریں
24/05/2021
افریقہ کے ایک میں دو شیر تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو جنگل پار کروا رہے ہیں اللہ کی راہ میں غیب سے مدد کا منظر
کیا آپ کو پتہ ہے پنجاب اسمبلی کا سب سے زیادہ عمر کا ممبر اسمبلی کون تھا ؟
یقیناً نہیں پتہ ہوگا اس لئے آپ کو بتاتا ہوں اور آپ حیران رہ جائیں گے۔
پنجاب کا سب سے عمر رسیدہ ممبر اسمبلی ایک خاتون تھی جو پنجاب اسمبلی کی 2013 سے 2018 تک ممبر اسمبلی رہی تھیں جب یہ ممبر منتخب ہوئیں تو ان کی عمر 86 سال تھی، 91 سال کی عمر تک ممبر اسمبلی رہیں اور 93 سال کی عمر میں نومبر 2020 کو لندن میں وفات پا گئی تھیں۔
یہ خاتون ن لیگ کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشتوں پر منتخب ہوئیں تھیں اور حیرت کی بات ہے پانچ سال میں ایک بار بھی اجلاس میں حاضر نہیں ہوئیں اور تنخواہ و مراعات باقاعدگی سے ان کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی رہیں تھیں۔
اور اب اصل بات سنیں کہ یہ محترمہ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف کی والدہ محترمہ شمیم اختر بیگم تھیں۔
سچ سچ بتائیں کس کس کو یہ بات پہلے معلوم تھی ؟
مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے مناظر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر
*قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ کا زیر زمین وہ حصہ جو حضرت سلیمان علیہ السّلام کے حکم پر جنات نے تعمیر کیا
Share with Others
#ویلڈن #پاکستان
17/05/2021
شاہ محمود قریشی کا فوراً ترکی جانے کا اعلان
سوڈان اور فلسطینی وزیرخارجہ بھی وہاں تشریف لا رہے ہیں۔
16/05/2021
بھارتی پائیلٹ ابے نندن کے ساتھی اسرائیلی پائیلٹ کی پاکستانی قید میں اسرائیلی اخبار ہریٹز نے تصدیق کر دی
رجب طیب اردوغان کی اسرائیل کو دو ٹوک بات باز آجاؤ یا مقابلے کیلئے تیار ہوجاو
چار بڑے گناہ کون سے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala