🏏 Indoor Cricket – UK 🇬🇧
Young Star Cricket Club Aroop Gujranwala
Cricket in vein's
31/12/2025
ینگ سٹار کرکٹ کلب آروپ کے سب سے سینئر پلیرز جو کہ آج تک ٹیم کے نوجوانوں کو ساتھ کے کر چلتے آ رہے ہیں
مرید حسین opner batsman
عمران طاہر all rounder
30/12/2025
ینگ سٹار کرکٹ کلب آروپ کے lefty فاسٹ بالر مرزا نعمان سعید بیگ جو کہ گزشتہ دو سال سے اپنے علاقے کے سب سے اچھے اور تیز ترین بالر ہیں اِنہوں نے صرف 22 سال کی عمر مین اپنے senior بالر عمران طاہر کی جگہ باخوبی طریقے سے سبھال لی ہے
اللّٰہ پاک اِن کو مزید کامیابی عطا فرمائے
29/12/2025
Big Match Big Win 🔥
ینگ سٹار کرکٹ کلب نے گوجرانوالہ راہوالی کینٹ کے خلاف 282 رنز کا سکور باآسانی آخری اوور کی پہلی گیند پر عبور کر لیا
اووپنر مرید حسین 90
کپتان صدام چیمہ 72
اسد جعفری 40
09/12/2025
نومان بیگ ہمارے علاقے کا ابھرتا ہوا نوجوان ٹیلنٹ ہے۔ وہ ایک شاندار فاسٹ باؤلر ہے جس کی رفتار، محنت اور جذبہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اگر وہ اسی لگن کے ساتھ کھیلتا رہا تو ان شاء اللہ ایک دن بڑے میدانوں میں اپنے علاقے کا نام روشن کرے گا۔
06/12/2025
الحمدللہ!
آج ینگ اسٹار کرکٹ کلب اروپ کو مکمل کرکٹ کِٹ فراہم کی گئی۔ ہم دل کی گہرائیوں سے اُن تمام شخصیات کے بے حد شکرگزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ٹیم کو مضبوط کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا:
منظور بیگ صاحب
افتخار احمد چیمہ
بلال بھٹی
حافظ شفقت بھٹی
حسنین چیمہ
محمد علی
کیپٹن صدام چیمہ
عمیر چیمہ
عثمان فرید
ہم پُرخلوص دل سے اعلان کرتے ہیں کہ
ہم ہمیشہ اپنے نوجوان ٹیلنٹ کی بھرپور سپورٹ کرتے رہیں گے، تاکہ ہمارے علاقے کے نوجوان آگے بڑھیں، کھیلیں، نام کمائیں اور اپنے گاؤں کا سر فخر سے بلند کریں۔
خصوصی شکریہ کیپٹن صدام چیمہ کا، جو نہ صرف ہر کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں بلکہ ٹیم کو یکجہتی، محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ اُن کی رہنمائی اور محنت ٹیم کے لیے ایک طاقت ہے۔
اللہ پاک ان تمام دوستوں، بزرگوں اور سپورٹرز کو خوش رکھے جن کی محبت اور تعاون سے
ینگ اسٹار کرکٹ کلب اروپ آج مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ!
حافظ عثمان نے بھی بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پُراعتماد انداز میں اپنی نصف سنچری مکمل کی
ارُوپ چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ مرید حسین نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے صرف 33 بالوں پر 76 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Muhallah Cheemyan
Gujranwala
AROOP