01/11/2025
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
انہوں نے یہ کارنامہ لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سر انجام دیا۔ روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی 151 اننگز میں 4231 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم نے 123 ویں اننگز میں یہ ریکارڈ توڑ دیا
04/08/2025
Pure brilliance from Harry Brook 🌟
He brings up his 10th Test century in just 50 innings 🚀
04/08/2025
𝐉𝐎𝐄 𝐑𝐎𝐎𝐓 𝐒𝐔𝐏𝐑𝐄𝐌𝐀𝐂𝐘 👑
Test century 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟑𝟗 for England's greatest 🏴🐐
26/07/2025
Ben Stokes digs deep for his first Test ton in over two years 💪
| 📝
25/07/2025
Only Sachin Tendulkar stands between Joe Root and the Test summit 🏔️🐐
He has now gone past Ricky Ponting in the list for most runs 🚀
25/07/2025
Joe Root has gone past two more legends in the quest for most Test runs 🏴🐐
1) Sachin Tendulkar: 15921
2) Ricky Ponting: 13378
3) 𝐉𝐨𝐞 𝐑𝐨𝐨𝐭: 𝟏𝟑𝟐𝟗𝟎*
4) Jacques Kallis: 13289
5) Rahul Dravid: 13288
11/03/2025
کے ایل راہول💙
بھارت میں اگر کسی کھلاڑی کو سب سے زیادہ ٹرول کیا جاتا ہے تو وہ لوکیش راہول ہے سلو کھیلے تو اتنا سلو کیوں کھیلے تیز کھیلتے ہوۓ آٶٹ ہو جاۓ تو لاپرواہ ہے مگر سچ میں اس کے جیسا سیلف لیس کھلاڑی کوٸ نہیں۔۔
ونڈے ورلڈکپ دوہزار انیس میں راہول ایک میچ میں نمبر چھ کھیل رہا تھا تو اگلے میچ میں اوپنر بنا دیا گیا وہ چپ چاپ کھیلنے لگا انگلینڈ کی مشکل کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچ میں اوپننگ کا کہا گیا تو کر لی۔۔
آسٹریلیا،افریقہ میں ٹیسٹ میں اوپننگ کا کہا گیا تو کر لی اچھا کرنے کے باوجود ہٹایا گیا ہٹ گیا۔۔تٸیس کے ورلڈکپ میں ٹیم کو وکٹ کیپر کی تلاش تھی کہا وکٹ کیپنگ کر لو کر لی۔۔
اب کہا گیا پانچ پے لیفٹی چاہیے تم چھ پہ کھیل لو کھیل لیا الغرض جتنا اس بندے کو آگے پیچھے کیا گیا اتنا کوٸ لوکل بس میں سواری کے ساتھ نہیں کرتا۔۔
مگر یہ پرفارم کرتا رہا سیمی فاٸنل بھی جتا کر باہر آیا تو فاٸنل میں بھی ناقابل شکست رہا ویلڈن کے ایل راہول ۔۔انڈین اور ورلڈکرکٹ کا سب سے زیادہ سیلف لیس کھلاڑی۔۔
مزید اپڈیٹس کیلیے ہمارا پیج Ijaz junior فالو کریں۔