Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)

Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)

Share

Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students in the country.

Administration:

Brother kashif Riaz

02/06/2026

خبرِ غم

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

رکن اسلامی جمعیت طلبہ گوجرانوالہ برادر عبداللہ شجیع کے والد گرامی اچانک حرکت قلب کے بند ہو جانے کے باعث بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

نمازِ جنازہ مورخہ 3 جون صبح 8 بجے پیپلز کالونی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

27/05/2026

تمام اہل اسلام، اہل پاکستان کو عید الالضحیٰ کی پر مسرت خوشیاں مبارک ہوں۔ یہ عظیم دن جہاں ہمیں رضائے خدا کے لئے عظیم ایثار و قربانی دینے والی ذات علیہ السلام کی یاد تازہ کرتا ہے وہی ادائے ابراھیم علیہ السلام اور اسلام کے فلسفہ قربانی کو سمجھ کر زندگی میں عملی جامہ پہنانے کا درس بھی دیتا ہے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالٰی عازمین حج کی حاضری اور اہل اسلام کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اہل فلس۔ طین کے لئے آسانیاں فرمائے اور اہل دنیا، اہل اسلام کو امن، سلامتی اور خوشحالی کا گہوارا بنائے۔ آمین

برادر حميد الله خان مروت
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گوجرانوالہ

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 25/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شرقی کے تحت فقیر پورہ یونٹ میں اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ سعد خالد بھائی نے کی

21/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے تحت گارڈن ٹاون میں درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر عمر نے کی اور درس قرآن پیش کیا

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 21/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جامعات کے تحت گفٹ یونیورسٹی میں درس قران کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ جامعات برادر معاویہ حسن نے کی اور درس قرآن پیش کیا

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 18/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے تحت راہوالی یونٹ میں درس قران کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر عمر چیمہ نے کی اور درس قران پیش کیا

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 16/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے تحت گلشن کالونی میں قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر عمر چیمہ نے کی اور درس قران پیش کیا

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 16/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی کے تحت سوئی گیس روڈ یونٹ میں قران کلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوص شرکت ناظم زون برادر ابوہریرہ نے کی اور درس قرآن پیش کیا

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 16/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے تحت راہوالی یونٹ میں درس قرآن کا انعقاد کیا گیس جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر عمر چیمہ نے کی اور درس قران پیش کیا

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 16/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شرقی کے تحت فقیر پورہ یونٹ میں درس قران کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر سعد خالد نے کی اور درس قرآن پیش کیا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Model Town
Gujranwala