Gujranwala Table Tennis Association

Gujranwala Table Tennis Association

Share

This Association create and nurture teams of great people who come up with Talent.

Photos from Gujranwala Table Tennis Association's post 30/08/2025

گوجرانوالہ۔15۔اگست (۔ )کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے انٹر کلب ٹیبل ٹینس مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ انٹر کلب ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 2025 گوجرانوالہ سٹی سپورٹس کمپلیکس کمشنر آفس مین ہوا, مہمان خصوصی سید نوید حیدر شیرازی کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن, ڈپٹی کمشنر نوید احمد ،ایم این اے مس شازیہ فرید نے کیک کاٹا اور کھلاڑیوں کی ہوسلہ افزئی کے لیے ان مین کیش پرائز اور گفٹ دیے
اس ایونٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل نے کیااس موقع پر فیصل امیر احمد خان ڈویژنل سپورٹس آفیسر گوجرانوالہ اور محمد جنید عرفان جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن بھی وہاں موجود ہیں۔کمشنرسید نوید حیدر شیرازی نے کھلاڑیوں کی محنت، لگن اور کھیل کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ کھیل نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے مقابلے نہ صرف کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں بلکہ مثبت اور تعمیری معاشرتی رویوں کو بھی فروغ دیتے ہیں۔ تقریب میں کھلاڑیوں، کوچز اور کھیل سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی۔

05/02/2025

گوجرانوالہ ڈویژنل ٹیبل ٹینس ٹیم نے کھیلتا پنجاب گیمز 2025 لاہور میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

ٹیم کے کھلاڑی
1: رئیس احمد
2: اسد ادریس
3: عبدالرحمٰن
4: حذیفہ رفیع
5: حافظ مبشر
ٹیم کوچ
محمد جنید عرفان
ٹیم مینیجر
طلحہ لطیف

Photos from Gujranwala Table Tennis Association's post 07/12/2023

پنجاب انٹر ڈویژن (اوپن) ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ راولپنڈی 2023 میں گوجرانوالہ ڈویژن نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
گوجرانوالہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ہادی طاہر نے راولپنڈی میں ہونے والی پنجاب انٹر ڈویژن ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ(انفرادی کھیل) میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
گوجرانوالہ ڈویژن ٹیم ایونٹ میں بھی تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ٹیم کے کھلاڑی ہادی طاہر، شہزاد سعید اور حماد علی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
محمد جنید عرفان ٹیم کوچ نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل امیر احمد خان کا سپورٹ کرنے اور ٹیم کو چیمپئن شپ کے لیے راولپنڈی بھیجنے پر شکریہ ادا کیا۔

Photos from Gujranwala Table Tennis Association's post 28/11/2023

گوجرانوالہ ڈویژن کے منتخب کھلاڑی کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر گوجرانوالہ فیصل امیر احمد خان کے ساتھ,
راولپنڈی میں پنجاب انٹر ڈویژن ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں دونوں (بوائز اور گرلز) ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Photos from Gujranwala Table Tennis Association's post 20/08/2022

Azadi Cup 2022

Photos from Gujranwala Table Tennis Association's post 20/08/2022

75 pakistan Independence Day Table Tennis League 2022

14/08/2022
Photos from Gujranwala Table Tennis Association's post 18/06/2022

Kohsar Festival Murree 13to16 June 2022

16/06/2022

GUJRANWALA BOYS U-17 TEAM GOT 1ST POSITION IN PUNJAB INTER DIVISIONAL TABLE TENNIS CHAMPIONSHIP AT BHURBAN, MURREE

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Commissioner Road, D. C Road Gujranwala
Gujranwala
52250