Mast cricket club dhakranwali

Mast cricket club dhakranwali

Share

cricket club

30/01/2023

🏏مست کرکٹ کلب دھکڑنوالی جونئیر Vs سولیونڈ شاہین کرکٹ كلب جونئیر۔۔۔۔🏏
💫۔۔۔دھکڑنوالی گراؤنڈ میں ہوا ۔۔T20۔۔ہارڈ بال میچ💥 __جس میں سولیونڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔۔ دھکڑنوالی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر کے 20 اوورز میں ۔۔253 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں🔥 عاطف بٹ🔥 نے شاندار بیٹنگ کی 24 گیندوں پر 70 رنز بنائے_😍
باؤلنگ میں زیبی شاہ نے شاندار باؤلنگ کی جو کے 3 اوورز میں 24 رنز دے کر 3 بیٹسمین کو آؤٹ کیا ٹیم کیپٹن ابرار گجر اور اصغر عرف baby نے 1,, 1بیٹسمین کو آؤٹ کیا۔۔۔سولیونڈ کی ٹیم ٹارگٹ پورا نا کر پائی اور 204 رنز پر آل ٹیم آؤٹ ہو گئی ۔۔__ اور اس میچ کے مین آف دی میچ عاطف بٹ(24)70 کو قرار پایا گیا 💯🏏

08/01/2023

لالاموسیT20 لیدربال کرکٹ ٹورنامنٹ۔🏆
لالاموسی میں جاری لیدربال کرکٹ میں مست کرکٹ کلب دھکڑانوالی نے سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔۔🔥🏏🏆
آج کھیلے گۓ کواٹرفائنل میچ میں مست کلب دھکڑانوالی نے کوٹلہ سارنگ کی ٹیم کو بآسانی شکست دے کر سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔🏏🔥🏆
دھکڑانوالی کی ٹیم مقررہ 16 اوورز میں 137 رنز بناۓ۔ علی گجر نے زمہ داری کےساتھ بلے بازی کرتے ہوے 4 چھکوں کی مدد سے شاندار47 رنز بناے۔🔥🏏
سید آصف شاہ نے بھی دھواں دار 30 رنز بناے۔🔥🏏
جواب میں کوٹلہ کی ٹیم 104 رنز بنا کر آل أوٹ ہوگی۔
شیراز جٹ نے 3 اہم کھیلاڑیوں کو اوٹ کیا۔ابراربابر۔علی گجر اور زیبی شاہ نے 2-2 کھیلاڑیوں کو أوٹ کیا اور محبوب شاہ نے 1 وکٹ حاصل کی۔🔥❤️
ویری ویل پلیڈ ٹیم مست کرکٹ کلب دھکڑانوالی۔۔❤️🔥
بیسٹ ویشیز سمی فائنل کے لیے۔۔❤️❤️

04/01/2023

الحمدللہ
آج ہوا مست کرکٹ کلب داھکڑانوالی بھلوٹ شیرا کرکٹ کلب کے درمیان t20 میچ
جس میں بلوٹ شیرا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا بلوٹ شیرا 182 رن پر آل آؤٹ ہوگئی
مست کرکٹ کلب کے کیپٹن محبوب شاہ نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے اپنے 4 اوؤر میں 19 رنز دے کر 5 کھلاڑی آؤٹ کیے
علی واصف نے 4 اوور میں 24 رنز دے کر 3 کھلاڑی آؤٹ کیے
آصف شاہ 4 اوؤر میں 17 رنز دے کر 2 اؤٹ کیے
جواب میں مست کرکٹ کلب نے بیٹنگ کرتے 16 اوؤر میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان سے 182 کا ٹارگٹ مکمل کرلیا
جس میں آصف شاہ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے *96 رنز کیے
اور شاہ زیب شاہ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے *60 سکور کیے

03/01/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Dhakranwali
Gujrat
50700