29/08/2026
Star Of Gujranwala
Osama Mirza
TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi
Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!
29/08/2026
سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا امام الحق پر چونکا دینے والا دعویٰ!
محمد وسیم نے دعویٰ کیا:
"لارڈز میں امام الحق واقعی زخمی نہیں تھے، وہ اکثر انجری کا بہانہ بناتے ہیں۔ 2022 کے ملتان ٹیسٹ میں بھی فزیو نے مجھے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ امام جلد انجری کا بہانہ بنا سکتے ہیں، اور پھر ایسا ہی ہوا۔" 🗣️🏏
29/08/2026
گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026
ایونٹ ہذا کی محبت میں نوجوان شخصیت اسعد اللہ ظفر بھائی (سی ای او) XYNER GROUP بھی میدان عمل میں آ گئے۔۔۔۔
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
29/08/2026
گلگت بلتستان سے ـــــــــــــــــ
دومانی، جعفر آباد ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے شاندار کھلاڑی خادم حسین کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا
خادم تیز رفتار گیند باز رہے ہیں اور ابھی بھی کسی وقت کھیل لیتے ہیں
بہت ہی ملنسار اور پیار بھرے انسان ہیں ماشاءاللہ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ خادم بھائی ہمیشہ خوش رہیں کامیاب رہیں آمین ثم آمین
29/08/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026
الٹی گنتی شروع کر لیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ اب کھیلے گا گجرات اور دیکھے گا پورا پنجاب
28/08/2026
گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026
ایونٹ ہذا کی محبت میں نوجوان شخصیت عبداللہ ظفر (سی سی او) یونی وے کنسلٹنٹ پرائیویٹ لمٹیڈ بھی میدان عمل میں آ گئے۔۔۔۔
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
28/08/2026
Stylish batsman of Pakistan Tapeball Cricket 🏏
Ahsan Chitta
TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi
Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!
28/08/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم بہتری کی بجائے خرابی کی جانب گامزن ــــــــــ
پہلا میچ پہلی اننگز 171
پہلا میچ دوسری اننگز 135
دوسرا میچ پہلی اننگز 110
دوسرا میچ دوسری اننگز ؟
کتنے ہونگے رن پاکستانی ٹیم کے دوسری اننگز میں؟؟