Madina Syedan Cricket

Madina Syedan Cricket

Share

The purpose of this page is to promote cricket and other sports in our village Madina Syedan Gujrat�

Photos from Madina Syedan Cricket's post 30/08/2026

مدینہ سیداں محلہ حویلی والا چھوٹے اور بڑے بچوں کا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سید عاصم شاہ صاحب صوبیدار میجر (ر) کی سرپرستی میں منعقد کروایا گیا جس میں بہت شاندار کھیل دیکھنے کو ملا۔ بڑے بچوں میں چیئرمین تنویر عرف تیری کے لخت جگر علی حیدر نے پہلی جبکہ اذان بٹ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
کھلاڑیوں کو نقد انعامات ٹرافیاں اور شرٹیں گفٹ کی گئیں کمیٹی کی جانب سے مہمانوں کے لیئے بہترین ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا 🏸🏸🏸🏸

30/08/2026

19/07/2026

Get together Madina Syedan Cricket

16/07/2026

سینیئر پلیئر اینڈ سپورٹس لور سید علی شاہ آف امریکہ کی طرف سے مدینہ سیداں کرکٹ کو نیا کرکٹ اور فٹبال گراونڈ بنانے کے لیئے پچیس ہزار روپے کا سپانسر۔ اور مزید تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی۔
یہ رقم گراونڈ کا ٹھیکہ، لیزر لیولنگ، کرکٹ پچ، فٹبال پول اور بچوں کے کھیلنے کا سامان خریدنے کے لیئے خرچ کی جائے گی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ ♥️
مدینہ سیداں کرکٹ نے چوتھی بار گراونڈ ٹھیکے پر حاصل کیا ہے ✌️

16/07/2026

سینیئر پلیئر سلمان شاہ چیئرمین MS SNOOKER CLUB اینڈ PENTA FOREIGN EDUCATION کی طرف سے مدینہ سیداں کرکٹ کو نیا کرکٹ اور فٹبال گراونڈ بنانے کے لیئے ایک لاکھ (100000) روپے کا سپانسر۔
یہ رقم گراونڈ کا ٹھیکہ، لیزر لیولنگ، کرکٹ پچ، فٹبال پول اور بچوں کے کھیلنے کا سامان خریدنے کے لیئے خرچ کی جائے گی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ ♥️
مدینہ سیداں کرکٹ نے چوتھی بار گراونڈ ٹھیکے پر حاصل کیا ہے ✌️

16/07/2026

سینیئر پلیئر شیراز بٹ کی طرف سے مدینہ سیداں کرکٹ کو نیا کرکٹ اور فٹبال گراونڈ بنانے کے لیئے 20000 کا سپانسر۔
یہ رقم گراونڈ کا ٹھیکہ، لیزر لیولنگ، کرکٹ پچ، فٹبال پول اور بچوں کے کھیلنے کا سامان خریدنے کے لیئے خرچ کی جائے گی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ ♥️
مدینہ سیداں کرکٹ نے چوتھی بار گراونڈ ٹھیکے پر حاصل کیا ہے ✌️

04/07/2026

سرپرست اعلی مدینہ سیداں کرکٹ چھیمے شاہ

01/07/2026

🚨بریکنگ نیوز 🚨
آسٹریلیا انگلینڈ نیوزی لینڈ افریقہ کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی افغانستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا

20/06/2026

Cricket Lovers 😄🏏

20/06/2026

کرکٹ کی تاریخ میں اپنے علاقے میں پسندیدہ بیٹسمین کا نام مینشن کریں؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gujrat
50700