SherGarh FC

SherGarh FC

Share

SherGarh Football Club Official Page

16/07/2025
Photos from SherGarh FC's post 13/04/2025

الحمدللّہ، الحمدللّہ!

آج شیرگڑھ ایف سی نے "کوآنکھ" میں ہونے والے فٹبال ٹورنامنٹ میں "سمرالہ ایف سی" کو 2-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے جہاں "شیرگڑھ ایف سی" کا مقابلہ "ککرالی ایف سی" سے ہوگا۔

Photos from SherGarh FC's post 07/04/2025

چھبیس ٹیموں پر مشتمل آل ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ نندووال میں شیرگڑھ ایف سی کی رنراپ پوزیشن کے ساتھ نمایاں کارکردگی۔
فائنل میں لالہ موسیٰ ایف سی کے خلاف تگڑے مقابلے کے بعد میچ 2-2 کے ساتھ برابر ہوا اور پنیلٹی شوٹ آوٹ میں لالہ موسیٰ ایف سی کی برتری ۔
شیرگڑھ ایف سی کی طرف سے فائنل میں دو گول سکور کرنے والے گلشیر انصر ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر رہے۔
ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر ہم سب شیرگڑھ ایف سی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Photos from SherGarh FC's post 06/10/2023

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور چک مرتضی فٹبال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو شیرگڑھ فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا ۔شیرگڑھ فٹبال کی طرف سے گول کیپٹن علی حسن نے کیا !

Photos from SherGarh FC's post 27/09/2023

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور شاہد فٹبال کلب (لالہ موسیٰ) کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو 2-2 گول سے برابر رہا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا شیرگڑھ کی طرف سے گول
کیپٹن علی حسن اور صمد نے کیا

Photos from SherGarh FC's post 08/09/2023

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور کلیوال فٹبال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو 2-2 گول سے برار رہا دونوں ٹیموں نے آچھا کھیل پیش کیا !

Photos from SherGarh FC's post 18/08/2023

240000 روپے کی لاگت سے فٹبال گراؤنڈ تیار کر لیا گیاہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Village:/Sher Garh PO. Machiwal
Gujrat
50230