21/08/2026
ربیعُ الاول کی بابرکت ساعتوں میں The Fitness Pack (TFP) میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا خوبصورت انعقاد ہوا۔ 🌙💚
بچوں اور بچیوں نے تلاوتِ قرآن، نعتِ رسول ﷺ، سیرت النبی ﷺ، تقاریر اور درود و سلام پیش کر کے محفل کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کر دیا۔ 🌹
آئیں! ربیعُ الاول میں صرف چراغاں نہیں، بلکہ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا چراغ بنائیں۔ ❤️
صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ
ﷺ ﷺ
21/08/2026