Nakki Chattha Cricket Club

Directions

Nakki Chattha Cricket Club We don't want to jump to the 50th floor straight away. We must start on the ground floor.” ― Sachin Tendulkar.

نقی چٹھہ بمقابلہ پیرے والا:نقی چٹھہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔پیرے والا نے مجموعی طور پر 20 اوورز کے اختتام پر 192...
29/11/2022

نقی چٹھہ بمقابلہ پیرے والا:
نقی چٹھہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔پیرے والا نے مجموعی طور پر 20 اوورز کے اختتام پر 192 اسکور کا ہدف نقی چٹھہ کی نظر کیا۔ دوسری جانب نقی چٹھہ کی جانب سے شہباز چٹھہ، عثمان چٹھہ ، اور سید شہزیب نے اچھی گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور دو دو بلےباز آوٹ کیے۔
جوابی وار میں نقی چٹھہ کے عثمان احمد چٹھہ کپتان نے شاندار سنچری اسکور کی اور پہاڑ جیسا ہدف محض 17 اوورز میں سر کر ڈالا۔ عثمان چٹھہ نے اس کھیل میں 41 گیندوں پر 9 دفعہ اڑتی ہوئی گیند کو باؤنڈری سے باہر کی راہ دکھائی یعنی کہ 9 چھکے۔۔۔۔۔ عثمان چٹھہ کو اس شاندار بلے بازی کے مظاہرے پر شہباز چٹھہ نے اعزازی انعام سے نوازا۔ عثمان چٹھہ کے اس کھیل ہر تماشائیوں کا جوش دیدنی اور خوب سراہنے کیلئے برجوش نعرے فلک شگاف تھے۔

Another match another Victory Charke Chattha Vs Nakki Chattha CCCharke na pahla batting karta howa 243 runs ka target di...
13/11/2022

Another match another Victory
Charke Chattha Vs Nakki Chattha CC
Charke na pahla batting karta howa 243 runs ka target dia. Sadeeq na century score kia.
Usman Chattha na 3 Jb k Taimoor Chattha na 2 wickets lyi.
Jawab ma Nakki Chattha CC ki jinab sa Taimoor Chattha, Rana Sadam, aur Abdullah Bhatti na fifty’s score ki aur match asani sa 16 over ma khatam kr dia .

Season ka 4th match aur Alhamdulliah 4th victory.Kl Nakki Chatha CC na Saidnagar ka khilaf toss jeet kr bowling ka faisa...
31/10/2022

Season ka 4th match aur Alhamdulliah
4th victory.
Kl Nakki Chatha CC na Saidnagar ka khilaf toss jeet kr bowling ka faisala kia. Saidnagar na 20 overs ma 165 runs ka target dia.
Jawabi batting ma Nakki Chattha ki 3 wickets jld girna na bad Abdullah Bhatti aur Shahzaib Shah na achi innings khali aur team ko jeet dalayi. Abdullah Bhatti na shandar fifty score ki. Well played Abdullah Bhatti.

نقی چٹھہ بمقابلہ بکن کلاں:بکن کلاں نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔ عبداللہ نامی بلے باز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا...
11/10/2022

نقی چٹھہ بمقابلہ بکن کلاں:
بکن کلاں نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔ عبداللہ نامی بلے باز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنے کھاتے میں 100 اسکور شاندار طریقے سے درج کروایا۔ مجموعی طور پر بکن کلاں نے 20 اوورز کے اختتام پر 275 اسکور کا پہاڑ جیسا ہدف نقی چٹھہ کی نظر کیا۔ دوسری جانب نقی چٹھہ کی جانب سے صرف شہباز چٹھہ نے اچھی گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔
جوابی وار میں نقی چٹھہ کے عثمان احمد چٹھہ کپتان نے 5 اوورز تک 40 اسکور بنا کر واپسی کی راہ لی مگر تیمور چٹھہ نے مار دھاڑ جاری رکھی اور اکیلے " *201* " اسکور بنائے اور پہاڑ جیسا ہدف محض 13.5 اوورز میں سر کر ڈالا۔ تیمور نے اس کھیل میں 47 گیندوں پر 29 دفعہ اڑتی ہوئی گیند کو باؤنڈری سے باہر کی راہ دکھائی یعنی کہ 29 چھکے۔۔۔۔۔ تیمور چٹھہ کو اس شاندار بلے بازی کے مظاہرے پر شہباز چٹھہ اور کپتان عثمان احمد چٹھہ نے اعزازی انعام سے نوازا۔ تیمور چٹھہ کے اس کھیل ہر تماشائیوں کا جوش دیدنی اور خوب سراہنے کیلئے برجوش نعرے فلک شگاف تھے۔

نقی چٹھہ بمقابلہ معراجکے (ہارڈ بال):نقی چٹھہ اور معراجکے کے درمیان ہارڈ بال کے ساتھ میچ آج مورخہ 25 ستمبر بروز اتوار نقی...
25/09/2022

نقی چٹھہ بمقابلہ معراجکے (ہارڈ بال):
نقی چٹھہ اور معراجکے کے درمیان ہارڈ بال کے ساتھ میچ آج مورخہ 25 ستمبر بروز اتوار نقی چٹھہ گراؤنڈ میں ہوا۔ ٹاس نقی چٹھہ نے جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ معراجکے کی طرف سے کھیل کا آغاز کرنے پہلے بلے باز حماد چٹھہ اور ارباب آئے۔ دونوں کھلاڑیوں نے شاندار بلے بازی کی اور دونوں نے 50 سے زیادہ اسکور بنایا۔ مجموعی طور پر معراجکے نے کل 251 اسکور کا 20 اوورز میں ہدف دیا۔ دوسری جانب نقی چٹھہ کی جانب سے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ صرف سید صہیب کی جانب سے کیا گیا۔
دوسری باری نقی چٹھہ کی تھی۔ پہلے کھیلنے کیلئے کپتان عثمان احمد اور تیمور چٹھہ آئے، جنہوں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ تیمور نے 50 سے اسکور بنائے۔ دونوں 12ویں اوور میں آووٹ ہو گئے۔ اس کے بعد مانی اور رانا صدام نے اچھے طریقے سے کھیل کو جاری رکھا اور اچھی بلے بازی کی۔ وہ دونوں بھی 18ویں اوور میں آووٹ ہو گئے۔ آخری 2 اوورز میں 36 اسکور باقی تھا کہ عبداللہ چٹھہ نے 2 چھکے لگائے اور آخری اوور میں 20 اسکور رہ گئے تھے۔ آخری اوور میں آخری گیند سے قبل عبداللہ بھٹی نے 2 چھکے لگائے اور آخری گیند پر 4 اسکور جیت کیلئے باقی چھوڑا۔ بالآخر اس سنسنی خیز میچ کی آخری گیند پر عبداللہ بھٹی نے 1 اور چھکا لگا کر میچ کو نقی چٹھہ کے نام کیا۔ یوں نقی چٹھہ نے انتہائی دلچسپ کھیل جیت لیا۔

Alhumdullilah Victory in first match of Hardball season. Won the match by 155 runs. Well batting by Abdullah, Usman Chat...
16/09/2022

Alhumdullilah Victory in first match of Hardball season. Won the match by 155 runs. Well batting by Abdullah, Usman Chattha, Taimoor Chattha, and Nouman .
Syed Shoaib took 5 wickets in just two overs well bowing by him.

20/08/2022

نکی چٹھہ کرکٹ کلب بمقابلہ لالکے
پھلا میچ ۔۔۔
لالکے پہلے پانچ اور میں 99 رنز کا ٹارگٹ دیا.بلال جونیئر اور منا ملک کی عمدہ بلے بازی ۔نکی چٹھہ نے 99 رنز کا ٹارگٹ 4 اوور میں حاصل کر لیا ۔۔۔عثمان چٹھہ اور سنی ملک کی کمال کی بٹنگ۔۔۔
دوسرا میچ ۔۔۔
نکی چٹھ نے پھلے بیٹنگ کرتے ھووے46 رنز کا ٹارگٹ دیا جو لا لکے کی ٹیم 36 رنز بنا سکی ۔۔۔شہباز سید شعیب اور عثمان چٹھہ کی عمدہ بولنگ ۔۔۔ماشاءالله بہت بہت مبارک باد نکی چٹھہ کرکٹ کلب

Alhumdulillah won four team one day tournament in Vanike Tarrar against KKR, Mahidabad and thathi nok singh. Usman Chatt...
05/08/2022

Alhumdulillah won four team one day tournament in Vanike Tarrar against KKR, Mahidabad and thathi nok singh. Usman Chattha played outstanding innings in both matches and won both matches on his own. Well bowling Awais Sandhu, Luqman and Usman Chattha.

Alhumdillah Another match another Victory💪Kl charike eleven na pehla batting karta howa 20 overs ma 257 runs ka target d...
08/11/2021

Alhumdillah Another match another Victory💪
Kl charike eleven na pehla batting karta howa 20 overs ma 257 runs ka target dia. Jawabi batting ma Nakki Chattha CC ki janib sa Taimoor Chattha aur Faisal Malik na bowlers ki khub class li aur target 17.2 overs ma hi sirf aik wicket ka nuqsaan pr hi pora kr dia. Dona na shaandar centuries score ki.
Taimoor Chattha 102 not out
Faisal Malik 110 not out
Usman Chattha 4 overs 2 wickets.

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nakki Chattha Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category