10/05/2026
Our Hero Our Proud 🫀❣️
سر اپ کی محنتوں کو سلام ❤️✌️💯
قاضی خرم صاحب زندہ باد 💯❤️
حالہ اولڈ کی بہترین شخصیت گریٹ کرکٹ لور کرکٹ سے محبت کرنے والا بندہ حالیہ کچھ دن پہلے حالہ اولڈ کی سرزمین پر ایک بہترین نائٹ ایونٹ ارگنائز کیا ہر لمحہ بہترین رسپانس لاجواب انتظامات اور شاندار مہمان نوازی بہترین مینجمنٹ اس ایونٹ کی کامیابی کی نشانی ہے ہزاروں کی تعداد میں شائقین کرکٹ اس ایونٹ سے لِطف اندوز ہوئے ڈسٹرکٹ مٹیاری کے لوکل ٹیلنٹ کو بھرپور موقع دیا ایک اچھا پلیٹ فارم اپنا ٹیلنٹ دکھانے کے لیے فراہم کیا
ایک بہترین اور شاندار ایونٹ ارگنائز کرنے پر سر اپ کو بہت بہت مبارک ہو ویلڈن قاضی صاحب اللہ پاک سلامت رکھے سدا جیو ❤️