27/06/2025
Thank You to All Teams
We extend our heartfelt thanks to all the teams who participated in the tournament. Your passion, sportsmanship, and dedication made this event a memorable and spirited celebration of cricket. We truly appreciate your efforts and look forward to seeing you on the field again soon.
Best wishes and thank you once again to all participant teams 😘
27/06/2025
Congratulations 🎉 ❤️❤️
Lodhi khel cricket tournament Champions 👑
Mitha Khan Khapl team ✌️✌️✌️💪💪
27/06/2025
Man of the Final Match Mr. Shafaqat ❤️
Match changing performance well done Boy 💪✌️
27/06/2025
Final Match
Jauzara Haideri vs mitha khan khapl team
26/06/2025
Tomorrow Judgement Day 🔥
انشااللہ کل لودھی خیل کرکٹ گروانڈ پر ہو گا ٹورنمٹ کا فائنل میچ اور ہوگا ایک ٹکر کا مقابلہ 🔥
دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی آور ٹائٹل جیتنے کے لیے بے تاب 😒
ایک طرف ہے جوزارہ حیدری آلیون کے کپتان کینگ کامل خان آور دوسری طرف ہے میھٹا خان خپل ٹیم کے کپتان حیات اُستاد بھائی
دونوں ٹیموں میں اچھے اچھے کھیلاڑی موجود ہے
دیکھتے ہیں کونسی ٹیم یہ فائنل ٹائٹل اپنے نام کرتا ہے اور ہوگا لودھی خیل کرکٹ ٹورنمنٹ کا چمپیئن 👑💪✌️
تمام کرکٹ Lover سے التجا ہے کہ کل فائنل میچ میں اپنی حاضری ضروری بنائے 🙏🙏
تو دیکھنا نا بھولئیے
دیکھنے کیلئے ہمارا فیس بُک پیج and Followکریں
Viraj Warriors Cricket Club
25/06/2025
انشااللہ کل لودھی خیل کرکٹ گروانڈ پر ہوگا سیمی فائنل کا آیک بڑا ٹکرا🔥
ایک طرف ہے میھٹا خان خپل ٹیم کے کپتان حیات اُستاد بھائی آور دوسری طرف ہے علی زئی سٹالنیز کے کپتان آجرت بھائی اور کل دونوں ٹیموں کے درمیان ایک خطرناک مقابلہ ہوگا🤫
انشااللہ ایک بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا
میچ دیکھنے کیلئے ہمارا فیس بک پیج and Follow kar
24/06/2025
انشااللہ کل لودھی خیل کرکٹ گروانڈ پر ہوگا 3rd Round کا تیسرا مقا بلہ🔥
ایک طرف ہے میھٹا خان خپل ٹیم کے کپتان حیات اُستاد بھائی آور دوسری طرف ہے نیو اورکزئی الیون کے کپتان اوّل بھائی اور کل دونوں ٹیموں کے درمیان ایک خطرناک میچ ہوگا🤫
انشااللہ ایک بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا اور جو ٹیم جیتی وہی ہوگا اس میچ کا سیکندر 🔥
دیکھنے کیلئے ہمارا فیس بک پیج and Follow kar