fans Zabiullah Sahil Going to Afghanistan always 😢😢
HANGU STAR CRICKET TEAM
cricket
Pre Quarter Final Against Hayat Abaz Zalmi
26-04-2026
2nd Inngs Hangu Star batting
Pre Quarter Final Against Hayat Abaz Zalmi
26-04-2026
27/04/2026
کو کھیلے گئے میچ میں وقار کی اننگز کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
ایک ایسی لاجواب اننگز جسکے بارے کسی کو اندازہ بھی نہیں تھا مگر وقار بھی کا خود پر یقین اور ایک برق رفتار اننگز
شاباش جوان لڑکے شاباش
27/04/2026
الحمدُ اللّٰہ
بڑا شاندار دن ہمارے مڈل آرڈر بلے باز اور ٹاپ کلاس آف اسپنر سلیمان بھائی کے لیے
ہنگو سٹار نے پہلے باؤلنگ کرتے ہوئے مخلوف ٹیم کو بڑے ٹوٹل سے روکنے میں تھوڑا سا سست رہے اخر میں کچھ رنز لیک ہوئے مگر شاندار باؤلنگ شروعات کی اوورز میں خاص کر پہلے زبی اللّٰہ اور افتخار پھر بعد میں اسپین میں سلیمان جنید کے ساتھ
اور جواب میں ہنگو سٹار کے بیٹسمین نے بلکل پہلے 15 اوورز تک بلکل ایک بھی نہ چلنے دی مخلوف ٹیم کے باؤلرز پر حاوی رہے
شاندار بیٹنگ وقار کی جانب سے اور سلیمان نے فنشنگ ٹچ دیتے ہوئے کامونکی اننگز کھیلی۔۔
تھوڑا سا میچ دلچسپ بنا تھا
کپتان ہاشم پر ہلکا سا بوجھ آچکا تھا مگر پھر اللّٰہ نے رحم کیا اور میچ ہنگو سٹار کے حق میں کر دیا۔
😁😁😁😁😁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Hangu
Hangu
HANGU