King Cobra of Shenalli banda
King Cobra of Shenalli banda
King cobra target 138
06/03/2026
*🏏 اج بڑا مقابلہ!*
*ان شاءاللہ اج انارچینہ یونائیٹڈ بمقابلہ دورانی ایلیون خٹک بانڈہ کا کانٹے دار ٹاکرہ ہوگا۔*
*تمام کھلاڑی اور کرکٹ شائقین وقت پر پہنچیں اور میچ کا مزہ لیں۔*
*فیصلہ اور نتیجہ اج ہی بتایا جائے گا۔*
*تیار ہو جائیں، کیونکہ یہ میچ واقعی دل تھام لینے والا ہوگا*
`"𝐐𝐮𝐝𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡"` 💖
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
05/03/2026
15 Ramadan UL Mubarak
18/11/2025
Final match Details
18/11/2025
فائنل میچ
کنگ کوبرہ پہلے کھیلتے ہوئے 157 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں
خٹک بانڈہ اوینجر، ٹیم چیس کرنے میں ناکام رہے
مین آف دی میچ محمد سلیمان 113رنز 29بال15چھکےاور4چوکے
05/11/2024
Mallgroup community sports GaLa
King cobra vs khattak 11
Final match
Win by khattak11
02/09/2024
☆☆لگاڈی کنتو میلہ کرکٹ گراؤنڈ کاٹگھر ضلع ھنگو ♡♡
19/07/2024
الحمدللہ ایک بار پھر سپینکئی کرکٹ گراؤنڈ پر کنگ کوبرا نے فائنل اپنے نام کر لیا،خٹک بانڈہ ملاخیل سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اورز میں پورا ٹیم 97 پر آل آؤٹ ہوئے،اور جواب میں کنگ کوبرا کے ٹیم نے 9اورز میں مقررہ ٹارگٹ کو چیس کر دیا۔
مین آف دی میچ
عفران خان
22/03/2024
11رمضان المبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hangu