06/07/2023
پی ایس ایل کے ٹیم ملتان سلطان کے اونر جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔
👉Follow For Cricket Updates & status 👈
06/07/2023
پی ایس ایل کے ٹیم ملتان سلطان کے اونر جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔
06/07/2023
فخر زمان : 🗣️
محمد عامر کو میں نے کھیلا ہے بہت مشکل بالر ہے۔
Aman Edits
05/07/2023
King Babar 👑, Eagle Shaheen 🦅 and Classy Imam ✨ during practice 🔥❤️
04/07/2023
حاجی محمد بابر اعظم گھر پہنچ گئے ماشاءاللہ ❤️💯
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں
02/07/2023
Say Masha ALLAH 💞
Aman Edits
02/07/2023
سچن ٹنڈولکر 🙂
میرے خیال سے بابر اعظم اِس وقت دُنیا کے سب بہترین بیٹسمین ہیں ۔ بابر اعظم کی کور ڈرائیو بھی بہترین ہے ، بابر اعظم کو کھیلتے دیکھتے ہوئے مزہ آتا ہے ۔🇵🇰🔥💯
02/07/2023
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کے ردعمل میں، گذشتہ روز عراقی فٹ بال لیگ میں میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے ریفریز اور کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھا رکھے تھے❤️
30/06/2023
Masha ALLAH Ahmad Shehzad ❤️😇
29/06/2023
Eid Mubarak King Babar Azam 👑❤️
28/06/2023
Babar Azam : Apni Jannat k saath khudaye buzrugo bartar Ki baargah me haazri. 🕋
Babar Azam With Mother in Hajj💖😇🤲
28/06/2023
Babar Azam ❤️😇