02/02/2024
سوپر 8 ٹورنامنٹ سیزن 5 میں آج ہوگا بڑا مقابلہ راج سلیم اور پختون ٹیگر کے درمیان ✌️ میچ 2 بجے سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وقت پر گراؤنڈ آنے کی کوشش کریں۔ ❤️ شکریہ ❤️
cricket lovers
02/02/2024
سوپر 8 ٹورنامنٹ سیزن 5 میں آج ہوگا بڑا مقابلہ راج سلیم اور پختون ٹیگر کے درمیان ✌️ میچ 2 بجے سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وقت پر گراؤنڈ آنے کی کوشش کریں۔ ❤️ شکریہ ❤️
30/09/2023
پختون ٹیگر اور بہادر زلمی کے درمیان بڑا فائنل میچ 2/10/23 کو ہوگا ۔ پختون ٹیگر کے تمام کھلاڑی جیت کیلئے پر عزم 🔥💪 انشاء اللہ اس بار بھی فائنل پختون ٹیگر کے نام ہوگا 💪💪💪🔥🔥🔥
ROMEO ❤️🥰
Hafiz Abdul Hadi HANGU News Shah Faisal Khan Najeeb Ur Rehman Khan Khan Zulqarnain Okz Junaid Khan Muhammad Adnan Romeo Khan Mohammad Zahid Orakzai Cricket Memes Shoaib Khan Nasir Shah Jan Habib Avenger stars Surat Khan Cricket on Facebook Usman Koko KPL Pakhtoon tiger
*آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا*
*تمام عاشقان رسول کو مبارک ہو♥️*
ROMEO ❤️🥰
29/09/2023
*❤12 rabi Ul Awal 2023🌙*
*دونوں جھانوں کے سردار رسول خدا رحمت العالمین نَبِی کَریّمُ مُحَمّد مُصطَفیٰ صَلَیْ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَمُ کی جشن ولادت تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو🕌❤*
*جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جھان انکے قدموں کی برکت پے لاکہوں سلام❤😘*
Zulqarnain Okz Khan Khan Mohammad Zahid Orakzai Muhammad Adnan Hafiz Abdul Hadi Junaid Khan Najeeb Ur Rehman Shah Faisal Khan HANGU News Romeo Khan Nasir Shah Jan Habib Surat Khan
Hameed Ullah Banda cricket ground 😢
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ۔😢
لوگ چاند کو پہنچ گئے 😢۔ لیکن افسوس بدقسمتی سے ہمارے علاقے میں آج بھی جاہلیت کا دور عروج پر ۔😢
😢
ROMEO 😢
Romeo Khan Jan Habib Mohammad Zahid Orakzai Surat Khan Shoaib Khan Nasir Shah Khan Khan Muhammad Adnan Najeeb Ur Rehman Cricket Memes HANGU News Hafiz Abdul Hadi Zulqarnain Okz Junaid Khan Shah Faisal Khan Avenger stars
16/09/2023
Best of luck. YASIR Rehman 🥰
پختون ٹیگر کے ینگ بالر یاسر رحمان کی MSL میں آمدہ بولنگ۔
Best performances of the day 🥰💪🔥🔥
23/08/2023
جمعرات کا دن ہوگا تاریخ ہوگا 24 اگست میدان ہوگا شاہوکرکٹ گراونڈ .
اوینجر سٹار موٹر سائیکل ٹورنامنٹ سیزن (01)کا بڑا
فائنل.
ڈی پی ایچ زلمی اسد بنگش بمقابلہ شاہو خیل سٹار صابر بنگش کی قیادت میں دو بہترین اور متوازن ٹیموں کے درمیان یہ بڑا اور تاریخی فائنل ہوگا تمام کرکٹ کے شائقین کو اس بڑے فائنل میچ کی دعوت دی جاتی ہے کہ آئے اور اپنے فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں اور انجوائے کریں اس بڑے فائنل میچ کو اور کومنٹس سیکشن میں اپنے فیورٹ ٹیم کا نام لکھیں ۔ شکریہ..
Time:2:30 /Thursday/Date:24/08/2023..
22/08/2023
پختون ٹیگر کے ینگ بیٹسمین باسط کی ZCL لیگ میں دھواں دھار بیٹنگ 🔥❤️👉
Zulqarnain Okz Romeo Khan Junaid Khan Khan Khan
18/08/2023
پختون ٹیگر ٹیم کے ینگ پلیئرز کی ZCL لیگ میں بہترین کارکردگی جاری ۔ خیدر عالی شاہ کی شاندار ففٹی(68) ۔ عبدل باسط نے 36 رنز کی شاندار اننگ 🔥🔥
Khan Khan Zulqarnain Okz Romeo Khan
پختون ٹیگر ٹیم کے ینگ بیٹسمین خیدر عالی شاہ کا ZCL لیگ میں دھواں دھار اننگز 🥰🔥❤️
Zulqarnain Okz Romeo Khan Khan Khan Junaid Khan
پختون ٹیگر ٹیم کا سوپر 8 ٹورنامنٹ مجید باغ میں فاتحانہ آغاز ۔ پختون ٹیگر نے اپنے پہلے ہی میچ میں آفریدی سٹار کو شکست دے کر فتح اپنے نام کرلیا 🥰❤️🔥
Romeo Khan Haiderr Shah Orakxai Zulqarnain Okz
سوپر 8 ٹورنامنٹ سیزن 4 خمید اللہ بانڈہ کرکٹ گراؤنڈ کے فائنل میچ کی خوبصورت ترین جھلکیاں 🥰❤️ ہم ایک بار پھر اپنی معزز مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو آئے اور ہمارے فائنل میچ کو چار چاند لگا دیئے 🥰
Zulqarnain Okz Romeo Khan Haiderr Shah Orakxai Najeeb Ur Rehman Junaid Khan Hafiz Abdul Hadi Surat Khan Jan Habib Nasir Shah Khan Khan Cricket Memes HANGU News Muhammad Adnan Avenger stars Surat Khan Jan Habib Nasir Shah 🤩😍