18/12/2025
بریکنگ نیوز
اورکزئی۔ ملزمان ہلاک
اورکزئی۔ 3 سالہ ننھی بچی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک 2 پولیس جوان زخمی ۔ ڈی پی او شوکت علی
اورکزئی۔ انویسٹیگیشن پولیس ملزمان کو تفتیش کیلئے موقع پر لے گئے کہ موقع واردات پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دی ۔ ڈی پی او
اورکزئی۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تینوں ملزمان زینہ گل ، احسان اور رومان موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او شوکت علی
اورکزئی۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او
اورکزئی۔ پولیس نے لاشوں اور زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کرکے علاقے میں تفتیش شروع کر دی ہے۔ ڈی پی او
27/03/2025
22/03/2024
03/03/2024
27/04/2023
20/03/2023