Hangu Foootball News

Hangu Foootball News

Share

Football Is My Life

30/12/2024

Proud of All Naryabians
Credit goes to Captan David Bangash
Well done champions 💪💪💪👍👍👏👏💯💯

10/12/2023

Today Big Final match in Naryab Bechi Mela ground...
Come to support and enjoy the day....
Best of luck Both teams...
In Sha Allah Akhpl Team Naryab Fc will be the winner 🏆🥇🏆🏆
Best of luck 🤞 Captain Iqbal Ajiz Yar And Dåvid Båńğåşh....

10/06/2023

Good Work Pakistan Football Federation 🇵🇰⚽️🤝✈
پاکستان انڈر 16 انٹرنیشنل ٹیم کے ٹرائلز 14جون 2:00 بجے کرنل شیر خان فٹ بال سٹیڈیم سدہ اور 5:00 بجے پاڑہ چنار سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے ضلع کرم سے لےکر #دوآبہ #ٹل #ماموں #درسمند #نریاب #دلن یا کسی بھی ڈسٹرکٹ تحصیل کا کھلاڑی ٹرائلز کے لئےآسکتا ہےتاریخ پیدائش 2008 یا 2009 ہوگی روڈ ٹو✈⚽️🇳🇵 نیپال صاف چیمپین شیپ 2023 جسمیں 🇮🇳 انڈیا 🇦🇫 اففانستان 🇧🇩 بنگلادیش 🇸🇦 سعودیہ 🇨🇲 اومان وغیرہ ٹیموں کیساتھ میچیز کھیلےگی شیئر پوسٹ اور اپنی دوستوں کو مینشن کرے تاکہ کھیلاڑیوں کا ٹیلنٹ اور محنت ضائع نہ ہوجائے یہ بہت بڑا موقع ہےشکریہ🙏✅❤🇵🇰⚽️🤝✈
Amjad Hussain DSO KURRAM
Khurshid Anwar National Plyar n X Pakistan Air force
DFA GS Wajid khan Afridi 👉03000924225
All Association president Sayd Martaza Hussain
Ashfaq Hussain 👉0306_8011234

Photos from Hangu Foootball News's post 27/05/2023

❤️ الحمد للّٰہ ❤️
Victory ✌️ against Shah 11 thall with 3/0
Very well played as a team and so proud on you 💪 boys...
And qualified for the 2nd Round...
جلنے والوں کے لئے نام ہی کافی ہے Naryab Fc ...

23/12/2022

⚽ Naryab Aman 1 Day Football Tournament ⚽
انشاء اللہ 25/دسمبر/2022 اتوار کے دن بیچی میلا گراؤنڈ پر نریاب الیون فٹبال کلب کی طرف سے ایک شاندار ون ڈے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام ٹیموں کو ہم دل کے گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔
ٹورنامنٹ کے قوانین
1. یہ ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا ۔
2. ہر ٹیم 7 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا۔
3. ہر ٹیم کو بال اور کٹ لانا لازمی ہوگا ۔
4. ہر ٹیم کو وقت پر آنا چاہیے وقت صبح 8 بجے۔
5۔ گستاخی کرنے والے کھلاڑی یا ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
6۔ ریفری کا فیصلہ ختمی ہوگا ۔
7۔ انٹری فیس 1000 روپے ہوگئی جو میچ سے پہلے وصول کیا جائے گا ۔
8۔ بارش یا کسی صورت میچ روک گیا تو فیصلہ کیمٹی ممبران کرینگے ۔
ٹورنامنٹ ارگنائز ۔۔۔۔۔۔۔ کپتان ڈیویڈ بنگش اینڈ آل ٹیم
رابطہ نمبرز۔۔۔۔۔
کیپٹن داؤد 03088028980
محمد زبیر 03038940277
محمد یاسر 03000944752
محمد سلمان 03068024345

Photos from Hangu Foootball News's post 19/12/2022

💥✌✌فیفا ورلڈ کپ قطر 2022✌✌💥
✅فٹبال کے دنیا کا نیا بادشاہ آرجنٹینا
💧واقعی یہ نہایت خوبصورت لمحات ھے آرجنٹینا قوم کیلئے میسی کیلئے اور ڈی مرییا کیلئے۔۔۔
💧کیونکہ یہ لمحہ یہ میچ میسی اور ڈی مرییا دونوں کا آخری انٹرنیشنل میچ تھا۔
🔥میسی واقعی اس جیت کے لائق تھا۔
🔥میسی دنیائے فٹبال کے تاریخ کے واحد کھلاڑی بن گئے جس نے ایونٹ کے ہر راونڈ میں گول سکور کیا۔
💧جس طرح آج میسی اور ڈی مرییا کھیلے ھے۔یہ میچ یہ لمحات بھولنے والے نہیں ھے۔جس طرح پوری دنیا میں میسی کے چاہنے والوں نے میسی کو سپورٹ کیا وہ قابل دید ھے۔
💧اور آخر کار میسی اور ڈی مرییا کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام جیت کے ساتھ ہوا۔
💯ایم بافے ( فرانس )
💢دوسرے ہاف میں ایم بافے نے میچ کا نقشہ ہی بدل ڈالا۔اور کھیل کے 79 منٹ میں فرانس کو واپس کھیل میں لے ایا۔ایک امید جھاگ اٹھی فرانس کے چاہنے والوں میں اور پہلے گول سکور کے بعد 93 سیکنڈ میں دوسرا گول سکور کرکے پورے سٹیڈیم میں سنناٹا چھا گیا۔
💢ایم بافے جیسے برق رفتار سٹار نے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
💧ایسا لگ رہا تھا کہ یہ مقابلہ فرانس اور آرجنٹینا کا نہیں صرف ایم بافے اور میسی کے درمیان تھا۔
💢واقعی جس طرح آج ایم بافے فرانس کیلئے کھیلا وہ قابل ستائش تھا۔
💢ایونٹ میں سب سے زیادہ گول سکور کرنے پر فرنچ سٹار ایم بافے گولڈن بھوٹ کے حقدار قرار پائے۔
🟥اور اس فائنل کے ساتھ ہی دنیا کا مہنگا ترین قطر ورلڈ کپ 2022 اپنے اختتام کو پہنچا۔شکریہ قطر







Photos from Muhammad Irfan's post 01/12/2022

In Sha Allah Naryab Fc win

22/11/2022

Tuesday results

Photos from Hangu Foootball News's post 20/11/2022

FIFA world cup 2022 Matches Schedule

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hangu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hangu City
Hangu