08/05/2026
یہ ہمارے گاؤں کا وہ گراونڈ ہے جہاں پشاور سے لیکر وزیرستان تک کے کھلاڑی اور لوگ "دورڑی پریمیئر لیگ " کا میلہ دیکھنے کے لئے آتے تھے لیکن آج امن کے دعویداروں نے مارٹر گولے پھینک کر اسی گراونڈ میں چھوٹے چھوٹے بچوں کا امن کا جنازہ پڑھوایا
25/02/2026
K C L Coming Soon
Are you ready?
04/02/2026
اعلان فوتگی
گاؤں دورڑی بانڈہ کے مشہور کرکٹر شہید حاجی کی والدہ مخترمہ وفات پاچکی ہے
ناز جنازہ کل 05 فروری بروز جمعرات
سہ پہر 03:00 بجے
دورڑی بانڈہ کاہی میں ادا کی جائی گی
دعائے مغفرت کی اپیل
30/01/2026
خوشخبری! خوشخبری!
اب ہمارے علاقے میں سرزیرک اکیڈمی کی جانب سے CCTV انسٹالیشن کورس متعارف کرا دیا گیا ہے۔
یہ ایک ایسا ہنر ہے جس کی بیرونِ ملک بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے۔
اب سیکھیں، ہنر حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
دلچسپی رکھنے والے فوراً رابطہ کریں۔
04/12/2025
Congratulations (Kahi Super King)Specially Aftab LALA
❤️آج کا میچ ٹل 11 بمقابلہ کاھی سپر کنگ❤️
کاھی سپر کنگ نے پہلے کھیلتے ہوئے صرف 10 اوور میں 195 رنز کا ہدف دے دیا۔ جواب میں ٹل11 ہدف پورہ کرنے میں ناکام رہی۔
بہترین بیٹنگ پرفارمنس:
• عمر باجو نے شاندار 70 پلس رنز اسکور کیے
حاجی شہید رحمان نے بھی بہترین 50 پلس رنز بنائے
بہترین بولنگ:
دانش لیفٹی نے پہلے اوور میں ہی 3 اہم وکٹیں حاصل کی
(واجد، جنید، اور وہاب
02/12/2025
✨ افتتاحی تقریب کی اطلاع ✨
اِن شاء اللہ کل، بروز بدھ 3 دسمبر 2025، دوپہر 3 بجے ہماری دکان کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ 🤝✨
05/11/2025
جو طلباء NEBOSH یا کسی بھی سیفٹی کورس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، اُن کے لیے عملی (پرکٹیکل) کام کا تجربہ حاصل کرنا بہت ضروری ہے، کیونکہ NEBOSH میں صرف تھیوری پڑھائی جاتی ہے۔
اگر آپ پرکٹیکل ٹریننگ حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں تو اس اکیڈمی سے رابطہ کریں۔ یہاں کوالیفائیڈ اسٹاف اور بہترین ٹرینرز موجود ہیں جو آپ کو کمپنیوں میں عملی تربیت دلانے میں مدد کریں گے۔
اکیڈمی کا ماحول بہترین ہے اور سات دن کی خصوصی پرکٹیکل ٹریننگ دی جاتی ہے
28/10/2025
Congratulations to Kabil Balyamina
Champion 🏆 of RCC cash 💵 prize tournament
بلیامینہ کے تمام پلیئر اور فینز کو بہت بہت مبارک