Open Tournament coming soon
Bangash Charbagh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bangash Charbagh, Sports Event, Hangu.
27/04/2026
آج پاٹک ہارڈ بال لیگ میچ میں بنگش چارباغ نے ریڈ بیک ٹیم سے میچ جیت لیا،
بنگش چارباغ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 196 رنز کا ٹارگٹ دیا ،ریڈ بیک ٹارگٹ پورا نہ کرسکے،
حمزہ 52 رنز ناٹ آؤٹ
زاھد 36 رنز
طلحہ خان 32 رنز
اکبر 28 رنز
گوڈ بالنگ عاقب، کلیم خان، بشیر، اسد، رازق
10/03/2026
اعلان فوتگی،
دربند موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپانسر اور انتہائی خوش اخلاق و خوش مزاج شخصیت فرہاد اورکزئی وفات پاچکے ہیں،
انا للہ وانا الیہ راجعون
21/02/2026
Ibrahimzai Ramadan Mubarak Cash prize league
Match no 1
Gruop.B
آج کا مقابلہ پہلا مقابلہ دیکھنے کو ملا
اورکزئی سٹار بمقابلہ بنگش چارباغ کے درمیان کھیلا
اورکزئی سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
دس اوورز میں 201 رنز کا ٹارگٹ دیا
جواب میں بنگش چارباغ نے جارہانہ گیم کھیلتے ہوئے میچ کو آخری گیند تک کھیلتے ہوئے میچ کو برابر کیا
Good batting junaid(greenland) & talha khan, Hamza
04/02/2026
ہنگو کرکٹ اکیڈمی کیطرف سے کھیلتے ہوئے عمران نے 46 بال 86 رنز بنائے 7 چھکے بھی شامل ہے
29/01/2026
Imran Afghan 53 balls 101 runs
Bangash team program session
Agree👍
21/12/2025
Old memories
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hangu