Rerka Rising stars

Directions

Rerka Rising stars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rerka Rising stars, Sports League, Hardo Rerkah.

30/10/2026
🏆❤️ الحمدللہ! چیمپئن ریڑکا رائزنگ سٹار کرکٹ کلب ریڑکا زیریں ❤️🏆م🔥 رائزنگ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ — فائنل میں شاندار فتح! 🔥💰 پ...
15/10/2026

🏆❤️ الحمدللہ! چیمپئن ریڑکا رائزنگ سٹار کرکٹ کلب ریڑکا زیریں ❤️🏆
م
🔥 رائزنگ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ — فائنل میں شاندار فتح! 🔥
💰 پہلا انعام: 1 لاکھ روپے 💰 دوسرا انعام: 50 ہزار روپے
الحمدللہ! ریڑکا رائزنگ سٹار نے فائنل اپنے نام کرکے ٹورنامنٹ کی ٹرافی جیت لی۔ 🏆❤️
آج رائزنگ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بھیرووال یونائیٹڈ کرکٹ کلب بمقابلہ ریڑکا رائزنگ سٹار کے مابین کھیلا گیا۔

بھیرووال یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں 98 رنز کا ہدف دیا۔ ریڑکا رائزنگ سٹار کی جانب سے زیبی واڑئچ اور خاور تارڑ نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔
98 رنز کے ہدف کے تعاقب میں خاور تارڑ نے پہلے ہی اوور میں 27 رنز بنا کر مخالف ٹیم پر دباؤ بڑھا دیا۔ دو اوورز کے اختتام پر ریڑکا رائزنگ سٹار کا اسکور 31 رنز تھا۔
پھر آیا میچ کا سب سے سنسنی خیز لمحہ! 💥🏏
تیسرے اوور میں خاور تارڑ نے بھیرووال یونائیٹڈ کے باؤلر آصف شاہ کی چھ گیندوں پر چھ شاندار چھکے لگا دیے اور پورے اوور میں 45 رنز بنوا کر میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔ تیسرے اوور کے اختتام پر ریڑکا رائزنگ سٹار کا اسکور 76 رنز تک پہنچ گیا۔
بالآخر خاور تارڑ نے پانچویں اوور کی تیسری گیند پر 98 رنز کا ہدف حاصل کرکے ریڑکا رائزنگ سٹار کو شاندار فتح دلوا دی۔ 🏆🔥
👑 آج کے فائنل کے ہیرو — خاور تارڑ! 💪 ون مین آرمی — خاور تارڑ ! 🔥 دھواں دار بیٹنگ — خاور تارڑ ! 🏆 چیمپئن بنانے والی اننگز — خاور تارڑ !
❤️ الحمدللہ! ریڑکا رائزنگ سٹار کرکٹ کلب ریڑکا زیریں چیمپئن بن گیا۔ ❤️
تمام کھلاڑیوں، سپورٹرز اور شائقینِ کرکٹ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک ہماری ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲❤️
🏆 چیمپئن ریڑکا رائزنگ سٹار — الحمدللہ! 🏆

تمام سٹار پلئیرز کو  ریڑکا رائزنگ سٹار کرکٹ کلب ریڑکازیریں کی طرف سے خوش آمدید 🌹🌹🌹❤️❤️
15/10/2026

تمام سٹار پلئیرز کو ریڑکا رائزنگ سٹار کرکٹ کلب ریڑکازیریں کی طرف سے خوش آمدید 🌹🌹🌹❤️❤️

We'll Come
15/10/2026

We'll Come

خوش آمدید
15/10/2026

خوش آمدید

Well Come
14/10/2026

Well Come

Well come
14/10/2026

Well come

ست بسم الللہ جی آیاں نو
14/10/2026

ست بسم الللہ جی آیاں نو

جی آیاں نو
14/10/2026

جی آیاں نو

Address

Hardo Rerkah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rerka Rising stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby gyms & sports facilities