AM Sports

AM Sports

Share

AM Sports

06/04/2024

Chacha jee kiya kr reh ho bachy k sath

14/12/2023

صرف کچھ دن پہلے 1 کڑور 30 لاکھ کا کنٹریکٹ صرف اس لیے ٹھکرایا تھا کہ میں اپنے ملک کی ڈومیسٹک کھیل کر قومی ٹیم میں آنا چاہتا ہوں اور آج یقیناً افسوس ہو رہا ہو گا احمد شہزاد کو کہ جس ملک کی قومی ٹیم میں میں آنا چاہتا ہوں وہ مجھے اُس ملک کی لیگ میں بھی پِک نہیں کرتے حالانکہ احمد شہزاد نے 9 میچوں میں 344 رنز کیے ہیں نیشنل ٹی 20 کپ میں
بس ثابت یہ ہوا محمد عامر اور عماد وسیم ٹھیک کر رہے بلکل اگر ایک ٹیم میں 3 بھائی سلیکٹ ہو سکتے ہیں تو احمد شہزاد کیوں نہیں؟
اگر لیگ بھی سفارش چلے گی تو پھر انٹرنیشنل کرکٹ کا اللہ ہی حافظ ہو گا

💔🥲

Photos from AM Sports's post 24/10/2023

وفاداریاں زوال میں نبھائی جاتی ہیں ♥
عروج پر تو خواجہ سرا بھی ناچنے آہ جاتے ہیں ♥
Pakistan zindabad 🇵🇰🏏♥️

24/09/2023

ایش سوڈھی نان اسٹرائیکر اینڈ پر حسن محمود کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوئے۔

تھرڈ امپائر نے چیک کیا اور آؤٹ دے دیا! لیکن جب سوڈھی واک آؤٹ کرنے لگے تو کپتان لٹن داس اور حسن محمود نے انہیں دوبارہ بلایا۔
یہی تو کرکٹ کی خوبصورتی ھے دِل جیت لیے بنگالی بھائی دی گریٹ 👏💯❤️



21/09/2023

*🚨بریکنگ نیوز*🚨
*لو جی انتظار کی گھڑیاں ختم*
*سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا اور اسکواڈ کا اعلان بھی ہو گیا*

*بابر اعظم اور انضمام الحق نے ایشیا کپ میں کچھ غلطیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 6 سے 7 تبدیلیاں کی ہیں*

*ف نے بتایا ہیں کے ہم نے پہلے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا تھا لیکن ذکا اشرف کو اسکواڈ پسند نہیں آیا*

*اسی لئے اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر ہوگئی اور انضمام الحق کا مزید کہنا تھا کہ بدھ والے دن اسی لئے اسکواڈ اعلان نہیں ہوسکا کیونکہ نسیم شاہ کی میڈیکل رپورٹ کچھ مثبت نظر آئی*
*اور آج ہم نے نسیم شاہ کی میڈیکل رپورٹ دیکھا اور معلوم ہوا کے وہ اب ورلڈکپ نہیں کھیل سکتے وہ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے*
*چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہم نے اسکواڈ میں 6 سے 7 تبدیلیاں کی ہیں اور اس پر ذکا اشرف نے بھی دستخط کر لیا اور بابر اعظم نے بھی*
*انضمام الحق ہم نے جو اسکواڈ کا انتخاب کیا ہیں امید ہیں کے شائقین کو بھی پسند آئیگی*
*ہم نے اسکواڈ میں 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہیں*

*پاکستان کرکٹ ٹیم کی 🇵🇰 اسکواڈ*
بابر اعظم (کپتان)
شاہین شاہ آفریدی (نائب کپتان)
محمد رضوان (کیپر)
امام الحق
ہارث راؤف
عبداللہ شفیق
نواز شریف
شہباز شریف
آصف علی زرداری
بلاول بھٹو
عمران خان
مریم نواز
شیخ رشید
مراد علی شاہ
قائم علی شاہ
شاہ محمود قریشی
🤧🤧🤧🤧🤧

Photos from AM Sports's post 29/08/2023

03015824200

25/08/2023

That was for u Shadab Khan. That was for my team. That was for all the fans of Pakistan cricket. Well played Imam-Ul-Haq bhai.

25/08/2023

ICC Men,s Cricket World Cup 1975-2023

1975 𝗖𝗪𝗖 𝗪𝗲𝘀𝘁 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗲𝘀🇦🇬🏆
1979 𝗖𝗪𝗖 𝗪𝗲𝘀𝘁 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗲𝘀🇦🇬🏆
1983 𝗖𝗪𝗖 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮🇮🇳🏆
1987 𝗖𝗪𝗖 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮🇦🇺🏆
1992 𝗖𝗪𝗖 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻🇵🇰🏆
1996 𝗖𝗪𝗖 𝗦𝗿𝗶 𝗟𝗮𝗻𝗸𝗮🇱🇰🏆
1999 𝗖𝗪𝗖 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮🇦🇺🏆
2003 𝗖𝗪𝗖 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮🇦🇺🏆
2007 𝗖𝗪𝗖 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮🇦🇺🏆
2011 𝗖𝗪𝗖 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮🇮🇳🏆
2015 𝗖𝗪𝗖 𝗔𝘂𝘀𝘁𝗿𝗮𝗹𝗶𝗮🇦🇺🏆
2019 𝗖𝗪𝗖 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗮𝗻𝗱🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏆
2023 𝗖𝗪𝗖 ❓🏆

𝗜𝗻𝘀𝗵𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 🅿︎🅰︎🅺︎🅸︎🆂︎🆃︎🅰︎🅽︎ 🇵🇰

08/08/2023

آپ کی ٹیم کا وو کونسا پلیئر ہے جس کے لیے آپ کو لگتا ہے یہ 6 بال پر 3 رنز بھی چیس نہیں کر سکے گا 😅🤣🤣

01/08/2023

Mention 🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Haripur