11/08/2026
کیا بات ہے بلال تیری شا ہیا فلڈ لائٹ
جاری ٹورنامنٹ میں اج بلال کی جانب سے پانچ بلند و بالا چھکے اور دو چوکے 40 پلس رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کے لیے ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کیا اور جب بولنگ کی باری ائی تو اخری اوور میں 22 رنز کی ضرورت تھی بلال نے بغیر کوئی باؤنڈری کھائے اور اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا گڈ لک فار نیکسٹ راؤنڈ
24/03/2026
آج کے زبردست مقابلے میں ڈنگی شیل نے ٹانڈہ ٹائیگرز کو شکست دے کر پہلا راؤنڈ اپنے نام کر لیا!
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےڈنگی شیل نے 5 اوورز میں 83 رنز کا مضبوط ٹارگٹ سیٹ کیا۔
ڈنگی شیل کی جانب سے عظم خان اور فہد نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو مضبوط اسکور تک پہنچایا۔ جواب میں ٹانڈہ ٹائیگرز مقررہ 5 اوورز میں 75 رنز ہی بنا سکی۔
ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد ڈنگی شیل نے شاندار فتح حاصل کر لی۔
24/03/2026
Match # 01
1:00
Match # 02
2:00
Match # 03
3:00
19/03/2026
Eid Galla
Gulshanbad Cricket Ground
Contact # 0307 2346256