Chhajjian village Haripur Hazara

Chhajjian village Haripur Hazara

Share

Chhajjian is a scenic hill station gifted with natural resources. A 400 ft high Waterfall is a pleth

08/10/2024

*قیامت خیز زلزلہ 8 اکتوبر 2005* متاثرین آج بھی مدد سے محروم، حکومتی وعدے وفا نہ ہو سکے۔
ہزارہ اور کشمیر میں قیامت صغریٰ 8 اکتوبر 2005
*صبح 8:52 منٹ مقامی وقت*
*شدت 7.6*
*دورانیہ 52 سیکنڈ* یکے بعد دیگرے آفٹر شاکس،
*سانحہ 8 اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو 19 سال مکمل ہو گئے*
*8اکتوبر آتے ہی بچھڑنے والوں کی یادیں پھر تازہ ہو گئیں اور ہر دل اداس اور ہر آنکھ پر نم ہو گئی ہے ،اس روز ہزاروں افراد شہید ہوئے اور ہزاروں بچے اپنا بیگ اٹھائے منوں مٹی تلے دب کر رہ گئے۔
پوری قوم سے ہر سال کی طرح آج بھی اپنے پیاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے دعائیہ تقریبات کے انعقاد کی اپیل ہے۔
*ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ رب العالمین سب شہداِ زلزلہ کو جنت الفردوس میں اعلی' مقام عطا فرمایے*
*اور ہمیں ایسی آفات سے *محفوظ رکھے*
*آمین ثمء آمین*😭۔۔
Posted by Navazish Ehan

Photos from Discover Hazara "NE"'s post 08/10/2024
Photos from Chhajjian village Haripur Hazara's post 18/09/2024

ہری پور: گاؤں چھجیاں میں 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقاد۔
نیشنل گولڈ میڈلسٹ نعت خواں سید جواد علی شاہ صاحب سمیت نامور نعت خواں خوبصورت آواز میں نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت و کلام پیش کرتے ہوئے۔
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سابق ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول چھجیاں جناب میاں داد صاحب اور ان کے بیٹوں کو اجر عظیم عطا فرمائے کہ انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی عید میلاد النبی کے موقع پر عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا اللّٰہ قبول فرما ئے۔ آمین
Posted by Navazish Ehan

18/09/2024

Photos from Chhajjian village Haripur Hazara's post 16/08/2024

Alhamdulillah❤🔥
🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆
Once Again Defend The Title💞

2024
Chhajjian village Haripur Hazara
CCL - Chhajjian Cricket League
Many many congratulations to Gul Faraz Bhai and all team Kings XI Chhajian
Regards Navazish Ehan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chhajjian Village Haripur Hazara
Haripur
0995