17/07/2026
دوسرا علاقائی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سرائی گدائی
انشاءﷲ بفضل خدا اگلے ہفتے ایونٹ کا باقاعدہ طور پر اغاز ہوگا
انٹری فیس 3500
ٹوٹل انعام ایک لاکھ روپے
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
07/05/2025
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار
انشاء اللہ ملک باب کرکٹ گراؤنڈ میں سجے علاقے کا بڑا میلہ جس جس نے اپنی ٹیم انٹر کروانی ہے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Nauman Qureshi Malik Alla Yar Awan Nadeem daim official Azmat Khan @
15/04/2025
صداقت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ (بمقام عامگاہ تحصیل غازی ضلع ہری پور)
انٹری فری ٹورنامنٹ
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
چیف آرگنائزر۔ محسن خان،راحیل،محمد صدیق،چاچا عابد،بلال احمد یوسفزئی،عاطف خان
ارکان کمیٹی
محب خان،نوید خان،حلیم خان،حماد،عدنان بیگ،ضمیر اینڈ احسن
میڈیا آپریٹر:بلال احمد یوسفزئی
تعاون اہلیان عامگاہ
22/02/2025
کل انشاءﷲ شاندار افتتاح محمد سکول سسٹم بھلڑ جوگی