Cricket and sports نواز الیون کلنجر

Directions

Cricket and sports نواز الیون کلنجر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket and sports نواز الیون کلنجر, Sports League, Haripur.

الحمداللہ، نواز الیون کالنجر ”عید ملن کرکٹ ٹورنامنٹ گندف“  جس میں تناول کی 32 بہترین ٹیموں نے شرکت کی، میں رنراپ رہی۔۔ ک...
08/06/2026

الحمداللہ، نواز الیون کالنجر ”عید ملن کرکٹ ٹورنامنٹ گندف“ جس میں تناول کی 32 بہترین ٹیموں نے شرکت کی، میں رنراپ رہی۔۔

کوارٹر فائنل گندف کی مضبوط اور ہوم سائیڈ سے جیتنے کے بعد سیمی فائنل خانپور کالنجر جیسی اچھی ٹیم سے جیتنے میں کامیاب ہوئ اور فائنل ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد تقریبا جیتا ہوا میچ آخری بال پر عاشقی الیون کالنجر سے ہار گئ۔

2020 سے ٹیم نواز الیون کی بنیاد قاری زوالفقار نے نواز (مرحوم) کے نام پر رکھی ( جو اپنے وقتوں کے بہترین گیند باز مانے جاتے تھے)، تب سے اب تک یہ ٹیم گندف آل پاکستان ڈالڑی ۔سوہا۔ سوارمیرا۔ اور ہوم گراؤنڈ ڈوگا ٹورنامنٹ کی فاتح رہنے کے ساتھ کئ ٹورنامنٹس کی فائنلسٹ اور سیمی فائنلسٹ بھی رہتی رہی ہے۔۔

ٹیم نواز الیون کی خاص بات جو اسے دوسری ٹیموں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ ٹیم پوری سائیڈ مکمل نا ہونے کے باوجود میدان میں اترتی ہے اور اپنی ہمت اور حوصلے سے مخالفین کو میدان میں بھرپور جواب دیتی ہے۔۔

گندف ٹورنامنٹ میں قاری شفیق، خمزہ رستم سمیر (علاقہ تناول کے سب سے بہترین آلراؤنڈر) اور قاری ذوالفقار نے اپنی بیٹنگ کا جادو چلایا تو باؤلنگ میں نوجوان باؤلر اخلاق ، عمر سمیر اور قاری شفیق نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کِیا۔ بالخصوص نوجوان باؤلر اخلاق نے اپنی برق رفتار باؤلنگ سے شائقین کو خوب محظوظ کروایا۔۔

Another day‚ Another Tournament‚ And another absolute Tremendous victory for ""NAWAZ FIGHTERS KALINJAR" الحمداللہ لیں جی...
01/09/2025

Another day‚ Another Tournament‚ And another absolute Tremendous victory for "
"NAWAZ FIGHTERS KALINJAR"

الحمداللہ لیں جی ایک اور ٹورنامنٹ نواز فائیٹرز کالنجر کے نام۔۔
اس مرتبہ ایک چھوٹا مگر شاندار ٹورنامنٹ آرگنائز کروایا کالنجر نواز فائیٹرز کے نوجوان کھلاڑیوں نے۔۔ دو دن تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں 16 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔۔
کالنجر کی دو ٹیموں نواز فائیٹرز اور عاشقی الیون نےعمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوۓ فائنل کے لیۓ کوالیفائ کِیا۔۔

فائنل میں عاشقی الیون نے نواز فائیٹرز کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کِیا اور یوں نواز فائیٹرز ایک اور ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹھہری۔۔
کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث صرف چار لڑکوں کے ساتھ نواز فائیٹرز قاری زوالفقار کی قیادت میں میدان میں اتری اور اپنی عمدہ کارکردگی سے دیکھنے والوں کو اپنی کارکردگی سے انگشت بدنداں کر دیا۔۔
نواز فائیٹرز کے لیۓ ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے نوجوان آلراؤنڈ کھلاڑی بلال پولیس ایک مرتبہ پھر اپنی عمدہ کارکردگی سے مین آف دی ٹورنامنٹ رہے.🔥❤
# Team Nawaz fighters Kalinjar.👑 🏆
the Brand of Tanawal 👌❤

RUNNER UP BADORA NOWAZ FIGHTER KALINJAR
17/08/2025

RUNNER UP BADORA NOWAZ FIGHTER KALINJAR

نواز فائٹرز کلنجر نے بدھوڑا ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں بڑا میرا کو ہرا کر فائنل ڈے کے لئے کوالیفائی کر لیا
12/08/2025

نواز فائٹرز کلنجر نے بدھوڑا ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں بڑا میرا کو ہرا کر فائنل ڈے کے لئے کوالیفائی کر لیا

27/07/2025
Alhamdulillah champion 🏆 at soha
27/07/2025

Alhamdulillah champion 🏆 at soha

نواز الیون کلنجر کی سالانہ جوڑی ذولفقار لفٹی اور واجد کو ڈی پی ایل 2025 جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔ منجانب پوری  ...
31/03/2025

نواز الیون کلنجر کی سالانہ جوڑی ذولفقار لفٹی اور واجد کو ڈی پی ایل 2025 جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔ منجانب پوری ٹیم نواز الیون کلنجر 💓

Congratulations team kalinjer lovers and soha team 💓
27/01/2025

Congratulations team kalinjer lovers and soha team 💓

ہم بدھوڑہ کی سرزمین پر سابقہ کونسلر یونین کونسل کالنجر کے  بہادر، دلیر اور نڈر سپوت سردار بہادر عباسی صاحب کو خوش آمدید ...
19/07/2024

ہم بدھوڑہ کی سرزمین پر سابقہ کونسلر یونین کونسل کالنجر کے بہادر، دلیر اور نڈر سپوت سردار بہادر عباسی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں _

02/07/2024

Hamza clean hitting sammifinal at Dalri Dominators

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket and sports نواز الیون کلنجر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share