Tanawal Cricket Sports

Tanawal Cricket Sports

Share

🏏آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ🏏

08/12/2024

"🌟 سرنی اسٹرائیکرز biznet official sponsor x 🌟
کھیل کا میدان، جذبے کا طوفان!
ہم ہیں تیار، ہر چیلنج کے لیے! 💪

تناول پریمیئر لیگ سیزن 1
جیتے گی صرف سرنی اسٹرائیکرز! 🏏
"

08/12/2024

تناول کے سب سے بڑے ایونٹ میں انعامات کی برسات

08/12/2024
06/07/2024

جیسا نام______ویسا کام
#ماجدگولی آف بڑا میرا
اگر تناول کے ٹاپ کلاس آل راؤنڈرز کا ذکر ہوگا تو ماجد گولی کا اس لسٹ میں نام ضرور شامل ہوگا
ماجد گولی ابھی اپنے کیریئر کے اغاز میں ہی ہیں
لیکن جو جو کامیابیاں سمیٹی ہیں انکی بدولت بڑی جلدی نام کما لیا ہے
کچھ عرصہ پہلے شکوکی کے میدان میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ماجد گولی کے خوب چرچے ہونے لگے گزشتہ جی ایس ایل گنڈاں سپر لیگ میں کالا خان بھائی کی قیادت میں صفدر اینڈ حسن الیون جبہ کی نمائندگی کی اور تمام میچوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا کوارٹر فائنل میچ میں مرشد الیون چٹی موہری کے خلاف عمدہ پرفارمنس دکھائی بیٹنگ میں بھی اور بولنگ میں بھی صفدر اینڈ حسن الیون جبہ نے چٹی موری کے خلاف تین اوور میں 55 رنز کا مجموعہ سیٹ کیا پہلا اوور عبدالقدیر نے کیا جبکہ دوسرا بہترین اوور ماجد گولی نے پھینکا یوں آخری اوور میں 21 رنز درکار تھے مرشد الیون چٹی موہری کو اور ان کے بہترین بیٹسمین احسن کریز پر موجود تھے جس کی بدولت انفورچونٹلی عتیق بھائی اخری اوور میں 21 رنز سیف نہ کر سکے جس کی وجہ سے صفدر اینڈ حسن الیون ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہر جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن جی ایس ایل میں ماجد گولی نے اپنی خوب دھاک بٹھائی۔۔
✍️اعجازاحمد

06/07/2024

Babar Azam Cover Drive 🏏❤️

19/05/2024

3
جس میں 90 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ میں تناول کے تمام سٹار پلیروں نے حصہ لیا۔ ماجد گولی بڑا میرا کا ینگ ابھرتا ہوا ستارا پورے ٹورنامنٹ میں چھاے رہے۔ اپنی پرفارمنس سے پورے گراونڈ میں موجود سب پلیرز اور شائقین کا دل جیتنے رہے۔ فائنل میں ابراہیم خان اور حسن خان کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ الله پاک بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔۔


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Haripur