Muhammad Fahad Khan

Directions Website

Muhammad Fahad Khan کرکٹ کی معلومات حاصل کرنے کیلیے ہمارے پیج کو فالو کریں یہاں پر آپ کو پاکستان کرکٹ سے متعلق ہر چیز صحیح ملے گی۔ شکریہ

06/10/2026

Just a Moment, Just me🍃

I unfollowed you because you did not select Babar Azam for the T20 squad.
06/10/2026

I unfollowed you because you did not select Babar Azam for the T20 squad.

واہ، آغا جی نے تو ڈرامے، سسپنس اور ایکشن سے بھرپور پوری فلم ہی چلا دی! کرکٹ کی تاریخ میں ایسا انوکھا سفر شاید ہی کسی نے ...
13/09/2026

واہ، آغا جی نے تو ڈرامے، سسپنس اور ایکشن سے بھرپور پوری فلم ہی چلا دی! کرکٹ کی تاریخ میں ایسا انوکھا سفر شاید ہی کسی نے طے کیا ہو:
پہلا میچ: چوہدری صاحب بن کر کپتانی سنبھالی۔ 😎
دوسرا میچ: ٹیم سے ایسے غائب ہوئے جیسے دودھ سے مکھی۔ 💨
تیسرا میچ: غصے میں فلائٹ پکڑ کر سیدھا ملک سے ہی باہر! ✈️
اگلا میچ: واپسی ایسی دھماکے دار کہ سیدھا 300 رنز کی ٹرپل سنچری! 🏏🔥
لگتا ہے آغا جی کو باہر بیٹھ کر جو "سپیڈ بریکر" لگا تھا، اس کا سارا غصہ انہوں نے گراؤنڈ میں نکال دیا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ سٹیڈیم میں باقی 10 کھلاڑیوں کو کہہ کر آئے ہیں: "تم سب آرام کرو، آج ہزار رن تمہارا بھائی اکیلا ہی بنائے گا!"
ان کی بیٹنگ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اب وہ تب تک نہیں رکیں گے جب تک پچ پر گھاس کی جگہ ریت نہ نکل آئے۔ سچی بات ہے، غصہ ہو تو ایسا ہو، جو ریکارڈز کا کچومر نکال دے!

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔🏏پاک...
12/09/2026

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔🏏
پاکستان کی بیٹنگ اور بالنگ دونوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا مگر خراب فیلڈنگ کی وجہ سے جیت ممکن نا ہوپائی😥

آوٹ کرو یار😭
12/09/2026

آوٹ کرو یار😭

انگلینڈ کپتان جو روٹ نے بھی کہا ہے کہ ہمیں سب سے زیادہ خطرہ کے پی کے سے ہے😂😂😂
12/09/2026

انگلینڈ کپتان جو روٹ نے بھی کہا ہے کہ ہمیں سب سے زیادہ خطرہ کے پی کے سے ہے😂😂😂

پہلے سیشن کا اختتام!آج کا پورا سیشن پاکستان کے نام رہا، صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پہلے سیشن میں 127 رنز بنائے🥰           ...
11/09/2026

پہلے سیشن کا اختتام!
آج کا پورا سیشن پاکستان کے نام رہا، صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پہلے سیشن میں 127 رنز بنائے🥰

شان مسعود کے بعد آزان اویس کی شاندار ففٹی انگلینڈ کے خلاف🤩
11/09/2026

شان مسعود کے بعد آزان اویس کی شاندار ففٹی انگلینڈ کے خلاف🤩

صائم ایوب نے محض 11 گیندوں پر دو بار صفر پر آؤٹ ہونے کے لیے 7400 کلومیٹر سے زائد کا سفر کیا اور دو مختلف براعظموں کا رخ ...
11/09/2026

صائم ایوب نے محض 11 گیندوں پر دو بار صفر پر آؤٹ ہونے کے لیے 7400 کلومیٹر سے زائد کا سفر کیا اور دو مختلف براعظموں کا رخ کیا۔

Address

Haripur, K. T. S
Haripur
22600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Fahad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share