اپنا ھری پور

اپنا ھری پور

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا ھری پور, Sports Team, Haripur.

31/08/2026

سینٹ کی۔قائمہ۔کمیٹی برائے داخلہ کی آیت نور کیس پر۔ نوٹس
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا ہری پور میں کمسن بچی آیت نور قتل کیس کا نوٹس
داخلہ کمیٹی نے سینیٹر عابد شیر علی کی نشاندہی پر نوٹس لیا گیا
سینیٹ داخلہ کمیٹی نے واقعہ کے حوالے سے آر پی او ہزارہ اور ڈی پی او ہری پور سے رپورٹ طلب
تاخیر کی وجہ سے یہ کیس یہاں تک پہنچا ہے، چیرمین کمیٹی
ملزمان کو کون کور دینے کی کوشش کر رہے ہیں یہ سمجھ سھ بالاتر ہے، چیرمین کمیٹی

31/08/2026
30/08/2026

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و آیاز

30/08/2026

سابقہ صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان ہریپور میں سابقہ صوبائی وزیر قاضی محمد اسد کے بھتیجےقاضی فخر جمیل کے بیٹے قاضی حمزہ کی بارات میں شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

29/08/2026

آیت نور کا ذکر آتے ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آبدیدہ ہوگئے۔ پریس کانفرنس کے دوران معصوم آیت نور کا تذکرہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔ ننھی آیت نور کا درد صرف ایک خاندان کا نہیں، پوری قوم کے دل کا درد بن چکا ہے۔

26/08/2026

ایک اور ہوا کی بیٹی حوس کا نشانہ
تھانہ بگنوتر کی حدود میں نجی سکول میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی۔ایف آئی آر درج

25/08/2026

آیت نور قتل کیس میں گرفتار کانگڑہ کے ملزم طلحہ کی جانب سے پنیاں کے رہائشی ایک وکیل۔ جبکہ ماڈل۔ٹاؤن کے رہائشی ملزم قاسم کی جانب سے کوٹ نجیب اللہ کے وکیل صاحب نے درخواست ضمانت لگائی۔

25/08/2026

آیت نور کیس میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے مارنے والے لعنتی ملزمان قاسم۔اور طلحہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Haripur