09/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ ترمکن 🏏
جناب شیر بہادر صاحب، جناب طارق صاحب اور جناب یاسین صاحب کو اعوان کرکٹ اسٹیڈیم ترمکن میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ معزز مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت اور ٹورنامنٹ کی رونق میں اضافہ ہے۔
خصوصی طور پر جناب طارق صاحب — ایگل اسٹار کے اونر — کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ سب کی شرکت کا جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کو بے حد خوشی ہے۔
🏏💚 ایگل اسٹار کے لیے نیک تمنائیں!
پہلی بار لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کے ساتھ میدان میں اترنے جا رہے ہیں۔ ان شاء اللہ محنت، جذبے اور ٹیم ورک کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔
ان شاء اللہ ہم چیمپئن ہوں گے! 🏆🇵🇰
Best Wishes for Eagle StarTheh,!🦅🏏
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🏏
21/02/2026
29/01/2026
12/12/2025