Promote Harnoli Circket

Promote Harnoli Circket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Promote Harnoli Circket, Sport & recreation, Harnoli punjab, Harnoli.

حق ادا کر دتا ای شیرا انگلینڈ کے اس گراونڈ جہاں ایک چھکا مشکل سے شہزادے بلے باز لگا پائے وہاں آرچر - اٹکنسن - جوش ٹنگ  س...
11/09/2026

حق ادا کر دتا ای شیرا
انگلینڈ کے اس گراونڈ جہاں ایک چھکا مشکل سے شہزادے بلے باز لگا پائے
وہاں آرچر - اٹکنسن - جوش ٹنگ
سب کو ناکوں چنے چبوا گئے ہو 8 چھکے
اکٹھے دو دو چھکے
اوور میں تین چھکے 💕🔥

اپنے شہر کے بہترین کلب کو مینشن کریں
08/09/2026

اپنے شہر کے بہترین کلب کو مینشن کریں

انٹری فری ٹورنامنٹ سن راٸز حافظ والا
05/09/2026

انٹری فری ٹورنامنٹ سن راٸز حافظ والا

Bangladesh cricket is best 👏❤️بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی بڑی فتح بڑی ٹیم کے خلاف 23 سال بعد کینگروز کی دھرتی پر ٹیسٹ م...
16/08/2026

Bangladesh cricket is best 👏❤️
بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی بڑی فتح بڑی ٹیم کے خلاف
23 سال بعد کینگروز کی دھرتی پر ٹیسٹ میچ کھیلنا نصیب ہوا
اور آسٹریلیا کو ٹیسٹ کرکٹ میں اور پھر اسکے ہوم گراونڈ پر شکست دے دی ♥️

پرنس آف امیروالا کلب رانا رحمان آج پپلاں کی سرزمین پر آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں کھیلا اور کیا خوب کھیلا پہلے باؤلنگ م...
16/08/2026

پرنس آف امیروالا کلب رانا رحمان آج پپلاں کی سرزمین پر آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں کھیلا اور کیا خوب کھیلا پہلے باؤلنگ میں 2 اوورز میں 9 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور کسی بیٹسمین کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا پھر بیٹنگ میں جب 5 اوپن پلیئرز 4 اوورز میں 31 رنز پر آؤٹ ہوئے تو شائقین نے کہا کہ میچ یک طرفہ ہو گیا ہے پھر آیا رانا رحمان 4 اوورز میں 66 رنز رہتے تھے رانا رحمان نے اکیلے ہی میچ جیت لیا آخری اوور میں 20 رنز چیز کر ڈالے
آؤٹ کلاس آلراؤنڈ پرفامنس شہزادے اللّٰہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے آمین Rana Rehman Haśeeb Khàń

16/08/2026

دانش لیفٹی فرام پپلاں یہ لڑکا اس سیزن جہاں بھی گیا اپنی بولنگ سے ہر گراونڈ پر چھاپ چھوڑ پرفامنس دی اللہ پاک بھاٸ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین

حیدری سپرلیگ ڈب بلوچاں سیزن 2 انٹری فیس 4000 ہزار روپے ٹوٹل انعام 50000 ہزار روپے بمعہ ٹرافی تحصیل پپلاں + تحصیل کلور کو...
12/08/2026

حیدری سپرلیگ ڈب بلوچاں سیزن 2 انٹری فیس 4000 ہزار روپے ٹوٹل انعام 50000 ہزار روپے بمعہ ٹرافی تحصیل پپلاں + تحصیل کلور کوٹ سے ہر ٹیم 2 اوپن کھلاڑی کھیل سکتی ھے

پہلا فرینڈ سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام مویشی منڈی گراونڈ پپلاں ٹوٹل 12 ٹیمز انٹر کی جاے گی روز کے دو میچ کھیلے جاے گے
07/08/2026

پہلا فرینڈ سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام مویشی منڈی گراونڈ پپلاں ٹوٹل 12 ٹیمز انٹر کی جاے گی روز کے دو میچ کھیلے جاے گے

آل پاکستان اوپن سن راٸز حافظ والا ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ رانا فہیم کرکٹ کلب ہرنولی vs خان واریٸر پپلاں کے درمیان کھیلا ...
05/08/2026

آل پاکستان اوپن سن راٸز حافظ والا ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ رانا فہیم کرکٹ کلب ہرنولی vs خان واریٸر پپلاں کے درمیان کھیلا جاے گا

جشن آزادی سپر ایٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 2 چک کرکٹ گراونڈ لیول تھانہ پپلاں تھانہ ہرنولی انٹری فیس 3000 ہزار روپے ٹوٹل...
05/08/2026

جشن آزادی سپر ایٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 2 چک کرکٹ گراونڈ لیول تھانہ پپلاں تھانہ ہرنولی انٹری فیس 3000 ہزار روپے ٹوٹل انعام 18000 ہزار روپے ہر ٹیم تھانہ پپلاں ہرنولی سے ایک اوپن اپنی ٹیم میں کھلا سکتی ھے

Address

Harnoli Punjab
Harnoli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Promote Harnoli Circket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share