مولانا نے ویلنٹائن ڈے پر ن لیگ کا ساتھ چھوڑ دیا
ZeeshaN KhaN
This page is about cricket �
شہباز شریف کو وزیر اعظم کا ووٹ نہیں دینگے"،"فوج کا 9 مئی کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے"،"ہمارا تحریک انصاف سے جو مسئلہ ہے اللہ کرے ٹھیک ہو جائے","الیکشن کمیشن کا کردار روز اول سے مشکوک رہا ہے"- مولانا فضل الرحمان
9 مئی کا بیانیہ دفن ہو گیا ہے ن لیگ کے ہارے ہوئے سوئے لوگوں کو جگا کر کہا گیا کہ آپ جیت گئے ہیں
مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!
بریکنگ نیوز
فارم 45 کی تفصیلات کے مطابق، قومی اسمبلی میں PTI نے 179 نشستیں حاصل کیں
پنجاب 141 میں سے 106
سندھ 61 میں سے 24
خیبر پختونخوا 44 میں سے 42
بلوچستان 16 میں سے 4
اسلام آباد 3 میں سے 3
کل نشستیں 179
جو سیٹیں دھاندلی سے چھینی جا رہی ہیں، وہ سب فارم 45 کے ذریعے واپس آ جائیں گی۔
حامد میر
14/04/2023
King Babar Azam
02/04/2023
IPL All team squad
Sab Friends kO welcome 🤗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ameer Mohvia Masjid Battala
Havelian