Bagh Tape Ball

Directions

Bagh Tape Ball Official Broadcaster Mr Jadi Abbasi¹ 🏏🎥
03497438112 WhatsApp contact 🎤♥️
All About TapeBall Cricket 🏏🏆

  💕🏆آج   میں بزم ادب کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس تمام کلاسوں کی بچوں نے بھر پور شرکت کی جس میں✅✅✨✨    تھی سب ...
30/09/2026

💕🏆
آج میں بزم ادب کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس تمام کلاسوں کی بچوں نے بھر پور شرکت کی جس میں✅✅✨✨
تھی سب بچوں نے تمام آیٹمز میں بھر پور حصہ لیا ✨❤️
کے سٹاف باالخصوص
کی طرف سے بچوں کی حوصلہ افزائی پوزیشن ہولڈرز کیلے ٹرافیاں اور میڈلز انعام کی طور پر دیے گئے 💕💕🏆🏆🎁🎖️🎖️🏅🏅🥇🥈🥉
اس کے علاؤہ اور اہلیان علاقہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کیلے کیش انعامات بھی دیے اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں لوگ پروگرام میں آئے اور اساتذہ کی محنت پر انہیں بہت داد اور مبارکباد دی
انشاء ایسے ہی یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا اور
اللہ سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🥰🥰
❤️

29/09/2026
23/09/2026

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے 🔥
خدا خود بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے 🔥✨
🏏
✨
شائقین کرکٹ یہ وہ بندہ ہے جس کے اندر کرکٹ کا جنون جوش اور دیوانگی کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے
جہاں بھی جاتا میچ میں پوری جان لگاتا پوری طاقت لگاتا اور یہی اصلی کرکٹر کی پہچان کہ وہ گیم کے ساتھ مخلص رہتا ہے ✨✨🏆🏏
گزشتہ دنوں کچھ ٹورنامنٹ میں بڑے بڑے سٹارز کے خلاف کمال کی پرفارمینس رہی جن میں سر فہرست کیلگ کی سرزمین پر اور #زاہدمیرمانسہرہ سے میچ لوکل سائیڈ کے ساتھ میچ جیتنا اور پھر کنگ سپورٹس کرکٹ میلہ حویلیاں میں بڑے بڑے سٹارز کے خلاف کمال کی بلے بازی کی اپنی ٹیم کو آگے لے کر گے ✨✨✨✨
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ جب اعزاز لیفٹی کا نام ہزارہ بھر میں گونجے گا
اعزاز آپ کے نام ایک شعر ہے کی
تو محنت کر اعزاز
صلہ جانے خدا جانے
🏏✨🌟
& ❤️

23/09/2026
22/09/2026

مقابلے کی جو ضد ٹھہری ہے تو آؤ فیصلہ کر ہی لیں 🔥
ہم نے کہی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں 🔥✨
+ + = 🔥🌟
شائقین کرکٹ یہ وہ بندہ ہے جس کے اندر کرکٹ کا جنون جوش اور دیوانگی کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے
جہاں بھی جاتا میچ میں پوری جان لگاتا پوری طاقت لگاتا اور یہی اصلی کرکٹر کی پہچان کہ وہ گیم کے ساتھ مخلص رہتا ہے ✨✨🏆🏏
گزشتہ دنوں کچھ ٹورنامنٹ میں بڑے بڑے سٹارز کے خلاف کمال کی پرفارمینس رہی جن میں سر فہرست کیلگ کی سرزمین پر اور #زاہدمیرمانسہرہ سے میچ لوکل سائیڈ کے ساتھ میچ جیتنا اور پھر کنگ سپورٹس کرکٹ میلہ حویلیاں میں بڑے بڑے سٹارز کے خلاف کمال کی آل راؤنڈر پرفارمینس دے کر اپنی ٹیم کو آگے لے کر گے ✨✨✨✨
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ جب سیفی پٹھان کا نام ہزارہ بھر میں گونجے گا
پٹھان آپ کے نام ایک شعر ہے کی
تو محنت کر پٹھان
صلہ جانے خدا جانے
🏏✨🌟
& ❤️

22/09/2026

🌟🏏❤️
🏏🌟

میں نے دیکھی ہے جھلک برے وقت کی🌟❤️ یہ جی جی کرنے والے تو تو پر اتر آتے ہیں 🔥🏆حاجی طفیل خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ مجھاہتھ...
22/09/2026

میں نے دیکھی ہے جھلک برے وقت کی🌟❤️
یہ جی جی کرنے والے تو تو پر اتر آتے ہیں 🔥🏆
حاجی طفیل خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ مجھاہتھ کرکٹ گراؤنڈ
فاتح کا 👑 تاج جدون سٹار لنگرہ کے سر سجا ہے
دو ہفتوں سے جاری جنگ کا فیصلہ کسی اور نے نہیں سعد خان لنگرہ نے کیا ہے ضلع ہری پور تحصیل حویلیاں میں اگر کوئی 🌟 کہلانے کا حقدار ہے تو یہی نوجوان سعد خان ہے جس نے کم عمری میں اپنا لوہا منوایا ہے بڑے بڑے میدان فتح کیے ہیں اور لنگرہ کرکٹ کو وہ مقام دیوایا ہے جو اس سے پہلے لوگ سوچتے ہی رہے سعد خان اور سردار حضر اینڈ کمپنی کو حاجی طفیل خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتے پر واہیس آف ماؤنٹین جیدی باغ ٹیپ بال کی جانب سے بہت بہت مبارکباد یہی لگن محنت آپ کو انشاللہ آل پاکستان کے مقام پر کھڑا کرے گی اس ٹورنامنٹ کے اصل ہیرو سعد اور خضر کے لیے نیک خواہشات
Best wishes for your Future boss 🏆❤️

Address

Havelian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Tape Ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category