Bagh Tape Ball
Official Broadcaster Mr Jadi Abbasi¹ 🏏🎥
03497438112 WhatsApp contact 🎤♥️
All About TapeBall Cricket 🏏🏆
02/05/2026
Best Of Luck Organizer
01/05/2026
جی ہاں دوستوں تو پھر انتظار کی گھڑیاں ہوی ختم
پیش خدمت عید کے دوسرے دن دکھن کھکھوالہ سپر لیگ 5
ویلیج لیول + اوپن ۔۔۔ ٹیم انٹر کروانے کیلے 20 مئی تک دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں 🏏♥️🏆
باقی تمام معلومات پیج سے لائیو آکر بتائی جائیں گی
Game on Live on Bagh Tape Ball with the voice of mountains Mr JaDi Abbasi 🏆♥️🏏
22/04/2026
🔥 کوپرئی پریمئیر لیگ 🔥
شائقین کرکٹ ، اپ سب کو معلوم ہے کہ ٹیپ بال کرکٹ کا سیزن اپنے عروج پر ہے اور یکِ بعد دیگر آپ کو ایک نیا ایونٹ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ جہاں ہزارہ میں بڑے ایونٹ کی بات ہو وہاں حویلیاں والے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں ؟ اس روایت کو برقرار رکھنے کیلئے پیشِ خدمت ہے حویلیاں کی تاریخ کا ایک اور شاندار ایونٹ ، ۔ اس ایونٹ کے چیف آرگنائزر فخرِ حویلیاں ، شائستہ شخصیت کے مالک ( اونر اف ویر سپورٹس حویلیاں ) ساتھ دیں گے ۔ اس ٹورنامنٹ کے سرپرستِ اعلٰی حویلیاں کرکٹ کے بت تاج بادشاہ ، بالرز کو انجیکشن لگانے کا لائسنس رکھنے والے ، اور ایک ایسا پلر جس پر حویلیاں کرکٹ بڑی مضبوطی سے رواں ہے میری مراد ۔ انکو بھرپور ساتھ حاصل ہوگا ، اور سٹار میکر آف حویلیاں ، آپ کی پرفارمنس کو HD کوالٹی میں آپ کے مداحوں تک پہنچانے والے میری مراد بھئی ۔ اس ٹورنامنٹ میں کُل 8 فرنچائز ہوں گی ، لیگ سسٹم کے تحت 3 دن کھیلے جانے والا یہ ٹؤرنامنٹ 8 , 9 اور 10 مئی 2026 کو میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ میں ہر فرنچائز ایک ، ایک اور ایک آئیکن پلیئر شو کرے گی ۔ یو سی لیول پر کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں حؤیلیاں اور کھولیاں تک ٹیمیں انٹر کروا سکتی ہیں ۔ جس یو سی کی ٹیم ہے پلیئر کا تعلق بھی اسی یو سی سے ہونا لازم ہے ۔ اس ٹورنامنٹ کی انٹری ۱۰ ہزار جبکہ 8 ٹیمیں ہونے کے باوجود بھی ٹورنامنٹ کی انعامی رقم ۱ لاکھ روپے رکھی گئی ہے ۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کیلئے نیک خوہشات کا اظہار ❤️
One word for me On My Birthday 🎂🎈
12/04/2026
good luck & best wishes Ustad e Muhtraam MudaSsar Iftikhar Bhaaii Abbottabad Tapeball Cricket ❤️💜
شکریہ TCB♥️📸✅
Abbottabad Tapeball Cricket 📸
11/04/2026
One Day super 8️⃣ Cricket Tournament
Venue بٹالہ کرکٹ سٹیڈیم تحصیل حویلیاں
12/4/2026
کل کے دن کے تمام تر میچز کی لائیو کوریج باغ ٹیپ بال سے ہو گی
Game on hai With voice of mountains JaDi Abbasi
Official Broadcaster of Bagh Tape Ball
Coming Soon 😍🏏
🏏🏏 Game on Hai Live on Bagh Tape Ball with the voice of Mountains Mr JaDi Abbasi 😍🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Havelian