14/08/2024
Junior Five Force Basketball Club P.O.F Havelian Cantt
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junior Five Force Basketball Club P.O.F Havelian Cantt, Sports Team, Havelian.
14/08/2024
کمشنر کپ جشن آزادی ہزارہ انٹر کلب باسکٹ بال چیمپین شپ 2024 مورخہ 04-08-2024 سے ریاض سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہےاس کے علاوہ 10 اگست کو شروع ہونے والا ٹورنمنٹ جو کہ غیر قانونی ہے۔ اس ریجنل سپورٹس آفس کے اس ٹورنمنٹ میں ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے تمام کلبوں کو متلعہ کیا جاتا ہے کہ یہ ٹورنمنٹ غیر قانونی ٹورنمنٹ ہے اس ٹورنمنٹ میں حصہ لینے والے کلب آفیشلز اور کھلاڑیوں کو آگاہ کیا جاتا ہےکہ وہ فیڈریشن کی اجازت کے بغیر کسی قسم کے ٹورنمنٹ میں شرکت نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ ہزارہ ڈویژن باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کیس بھی نمائندے نے 2016سے 2024 تک تقریباً 50 ٹورنمنٹ کروائے اور فیڈریشن کے ٹورنمنٹ میں پورے پاکستان میں بوائز اور گرلز کی ٹیموں میں حصہ لیتے رہے ہیں جس کے بدلے ہم نے آج دن تک کوئی مالی مددنہ مانگی نہ درخواست کی اور نہ ہی کریں گے کیونکہ یہ کام رضاکرانہ طور پر کیئے جائیں گے اور میں کمشنر ہزارہ سے درخواست کرتا ہوں کہ ہزارہ ڈویژن کے کسی ٹورنمنٹ کے لیے کسی بھی سرکاری ادارے کو کسی قسم کی گرانٹ کی منظوری نہ دیں۔ہم پورے ڈویژن میں اپنی مدد آپ کے تحت ٹورنمنٹ کروانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں ہزارہ ڈیژن باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے ریاض خان سپورٹس کمپلیکس چمبہ میں پانچ کروڑ کی کیسر رقم خرچ کر کے وہاں سپورٹس کمپلیکس تعمیر کروایا ہےہم ہزارہ ڈویژن میں ہر جگہ ٹورنمنٹ کروانے کی مالی و قانونی صلاحیت رکھتے ہیں اس لیے ٹورنمنٹ کے نام پر سرکاری سطح پیسوں کی بندرباندھ کے سخت خلاف ہیں اور اس کے خلاف ہم قانونی کاروائی کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
منجانب : رفیق خان صدر ہزارہ ڈویژن باسکٹ بال فیڈریشن
Junior five force ki trf sy sbko Eid Mubarak
02/06/2019
After tournament great iftar party arranged by buddies.. Thank you for this awesome gathering..
31/05/2019
30/05/2019
Allhamdulilah junior five force win the tournament .. Runner up shaheen club. 3rd position young fighter..
Junior Five Force and shaheen club qualify for the final .. Tomorrow inshaALLAH final match will be played on 11pm at POF Havelian Cantt..
Semifinalist teams are
1.Young fighter. (Ali)
2.Shaheen club(Murad)
3.Junior five force (Rehan)
4.Havelian Junior(Haris,Umair).. Semifinals will be played tonight. 1vs3. 2vs4
23/05/2019
Opening Cermony of the 1st fled Light inter PoF Basket Ball tournmnt held at POF welfare Club Havelian cantt.
InshaALLAH tonight start the event ist flood light basketball 3×3 tournament..ist match starts 10:15pm. at pof welfare sports complex havelian cantt.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Havelian