17/05/2026
🤍 There is no peace greater than the mercy of Allah.
Keep your heart connected with faith and trust Allah in every situation. ✨🕌
May Allah guide us all to the right path and bless our lives. 🤲
If you like this post, share it and spread positivity.
15/05/2026
غریبوں کا حج جمعہ کی نماز ❤️
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
"میری امت کے غریبوں کا حج جمعے کی نماز ہے" ✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نمازِ جمعہ کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
14/05/2026
🤍 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم 🤍
اللہ پاک ہم سب کی زندگیوں میں سکون، رحمت اور برکت عطا فرمائے۔
یہ خوبصورت اسلامی ویڈیو اگر پسند آئے تو ویڈیو کو Like 👍 Share 🔄 اور Follow ❤️
ضرور کریں۔
اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ نیکی کا پیغام آگے پہنچ سکے۔ 🤲✨
01/04/2026
✨ مدینہ کی فضا میں سکون ہی سکون ہے 🕌
دل کو جو سکون یہاں ملتا ہے، وہ کہیں اور نہیں 💚
یا رب! ہمیں بار بار Masjid an-Nabawi کی حاضری نصیب فرما 🤲✨
درود و سلام بھیجتے رہو حضور ﷺ پر ❤️:
31/03/2026
✨ انسان کی اصل خوبصورتی اس کے اخلاق، کردار اور عادتوں میں ہوتی ہے 💖🌸
یہ 10 خوبیاں انسان کو نہ صرف کامیاب بناتی ہیں بلکہ دوسروں کے دلوں میں جگہ بھی دیتی ہیں ❤️✨
✔️ ایمان 🤲
✔️ خوش اخلاقی 😊
✔️ سچائی 🕊️
✔️ خوبصورت کردار 🌟
✔️ خوش دلی 💕
✔️ نرمی 🌼
✔️ جذبہ 🔥
✔️ باوقار شخصیت 👑
✔️ طاقتور ارادہ 💪
✔️ مضبوط علم 📚
🌿 اگر ہم اپنی زندگی میں ان صفات کو اپنا لیں تو دنیا 🌍 اور آخرت 🌙 دونوں سنور سکتی ہیں ✨💫
🕌 💯 🌟 📿 🤍 😊 ✍️ 📖 🌙 ✔️ 🚀 🤲 💫 🌆
30/03/2026
🌙 تین چیزیں زندگی بدل دیتی ہیں…
💫 چوری، چغلی اور جھوٹ ❌
🤍 جسم، لباس اور خیالات پاک رکھو ✔️
⏳ موت، احسان اور نصیحت ہمیشہ یاد رکھو
🧠 زبان، نفس اور غصہ قابو میں رکھو
🕌 نماز، قرآن اور درود سے نہ ہٹو
⚖️ فرض، قرض اور مرض سے بچو
🤲 اللہ ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین 💖
🌙 🤍 🕌 📖 💫 🤲 ✨🌟💫⭐️✨💖