13/03/2025
ھر قدیم کبھی جدید تھا اور ھر جدید کبھی قدیم ھوگا۔۔
..
13/03/2025
ھر قدیم کبھی جدید تھا اور ھر جدید کبھی قدیم ھوگا۔۔
O ALLAH PAAK, bring peace upon us.💗🤲
11/12/2024
"اس دنیا میں ہم سب لوگوں کو مار رہے ہیں؛ کچھ لوگوں کو گولیوں سے، کچھ لوگوں کو اپنے الفاظ سے، اور کچھ لوگوں کو اپنے برے رویوں اور سلوک سے مار رہے ہیں ۔ ہم لوگوں کی تکلیف دیکھنا، ان کا درد محسوس کرنا بھی گوارا نہیں کرتے اور انھیں ان کی قبروں میں پہنچا دیتے ہیں. "
روسی ادیب
میکسم گورکی
11/12/2024
"خود کو کسی شخص سے دور رکھنے کی وجہ سے آپ کبھی بھی نہیں مریں گے ..
آپ دنیا میں کسی کو درد دینے کے بعد آئے ہیں .. اور یہ درد صرف آپ کی ماں نے محسوس کیا تھا -
اور اگر آج آپ مر جائیں گے تو آپ کی موت پر کسی کا بھی دل نہیں پگھلے گا .. سوائے آپ کی ماں کے دل کے.! "
نوبل لاریٹ
نجیب محفوظ