Qayoom official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qayoom official, Cricket Ground, Maqsoodorind 112, Hyderabad.
30/03/2023
Pakistan the land of deadliest pacers 👉
30/03/2023
PCB 🗣️🗣️, "Yes We Are Thinking That We Will Not Travel To India For WC Matches As We Want To Play Our World Cup Matches In Srilanka ❤️🔥
28/03/2023
زمان خان نے آخری اوور بہترین کروایا شاداب ناکام
کپتان رہا، آعظم خان صرف لیگز کا کھلاڑی ہے، حارث جارحانہ کھیلتا ہے لیکن ابھی پالش ہونے کی ضرورت ہے،عبداللہ شفیق ون ڈے کا کھلاڑی ہے احسان اللہ بہترین باؤلر ہے اس کو ضایع مت کیجئے. صائم ایوب پر کچھ وقت لگے گا ،سینیئرز کے ساتھ کھیل کر بہتر ہو جائے گا
افغانی بھائیوں کو جیت مبارک۔
28/03/2023
اسلام آباد پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سپیڈ اسٹار حارث رؤف کو اعزازی ڈی ایس پی لگا دیا حارث رؤوف سے پہلے شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا اور نسیم شاہ کوئٹہ کی پولیس کے لیے یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔😘
❤️👏👏👏❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Maqsoodorind 112
Hyderabad