06/02/2026
پی سی بی نیشنل انڈر 15 کپ 2026
حیدرآباد ریجن اور عمران خان کرکٹ اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے محمد مصطفی نے آج لاہور ریجن وائٹ انڈر -15 کے خلاف شاندار سینچری بنائی 101 رنز 140 بال پہ ناٹ آؤٹ رہے ماشاءاللہ اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا کرے
Well done keep it up 👍 👍 👍
29/07/2025
محمد مصطفی حیدرآباد ریجن اور عمران خان کرکٹ اکیڈمی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے انڈر 15 بیٹنگ آل راؤنڈر نے ریجنل انڈر 15 سمر ڈے اینڈ نائٹ لیگ کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائزر ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد 2025 کہ فائنل میچ میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا،58 رنز کی اننگ کھیلی اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا،اپنی ٹیم کو جتوانے کے لیے ہر میچ میں اہم کردار ادا کیا جس میں ,88,54,58 رنز کی اننگز کھیلیں ویل ڈن محمد مصطفی اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا کریں
👍👍👍
02/03/2024
عمران خان کرکٹ اکیڈمی اور حیدرآباد ریجن انڈر 13 ٹیم کےکیپٹن ، بیٹسمین محمد مصطفی کو پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی پاتھ وے کرکٹ پروگرام کے لیے منتخب ھونے پر بھت مبارک ہو اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے
27/02/2024
عمران خان کرکٹ اکیڈمی, ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے انڈر-19 لیفٹ آ ر م اسپنر بالر نور حبیب کو پی سی بی اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے لیے منتخب ہونے پر مبارک ہو اللہ مزید کامیابیاں عطا کرے
16/10/2023
TRI U-13 League T20 cricket tournament 2023, Organized by police cricket academy Hyderabad(Free of cost) at police cricket academy ground.
First match between police cricket academy V/S IMRAN KHAN cricket academy,Imran Khan cricket academy won the match by 6 wickets.
Well organized tournament good opportunity to the U-13 players created by Mr.Shakeel Ahmed kaim khani Bhai really appreciated 👍👍