10/12/2025
Latest picture 🙌👑
Babar Brand League 🩷🤩...
Hi Guyz Welcome To My Fb page Tape Ball cricket This page only about the cricket news videos,so please support Follow Like share✨
ThankS Alot👑
10/12/2025
Latest picture 🙌👑
Babar Brand League 🩷🤩...
like Follow Comment share👍♥️
09/11/2025
آج پھر تیمور مِرزا اور امیر حمزہ کے مابین لڑائی ہو گئی
اسلام آباد ٹورنامنٹ میں امیر حمزہ نے جب تیمور مرزا کو آوُٹ کیا اور سخت ایگریشن دیا چلو وہ تو ٹھیک ہے کرکٹ میں بالر کا ایگریشن بنتا ہے مگر امیر حمزہ صرف یہاں تک نہ رہے بلکہ وکٹ اُکھاڑ ڈالی اور وکٹ کو 3 قدم پیچھے لگا کر تیمور مِرزا کو اِشارہ کیا کہ تُم لوگ صرف 28 قدم کی وکٹ کے پلئیر ہو میرے خیال میں یہ کُچھ زیادہ ہی ہو گیا اس طرح ایک سینئیر پلئیر کی بھرے گراوُنڈ میں تزلیل کرنا میرے خیال میں مُناسب نہیں کرکٹ میں زوال عروج چلتا رہتا ہے کرکٹ کو کرکٹ کی حد تک رکھنا چاہیے
عوامی رائے؟🥹🏏💔
05/11/2025
The Real sportsmanship 🥀💖
05/11/2025
With Pakistan Cricket Team – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Master of cover drive the one an only Babar Azam♥️🫶
31/10/2025
پنڈی والو تم نے میدان بھر کر کنگ بابراعظم کو سپورٹ کیا مگر شاہد بابراعظم کا دن برا تھا. یقین رکھو بابر اعظم اس محبت کا قرض ادا کرے گا. پنڈی والو تم نے دل جیت لیا کنگ کے پیار میں گرونڈ کو ورلڈ کپ فائنل والا ماحول بنا دیا
Babar sad Moment|
Jo Babar ka fan hen wo Comment kren Follow Kren Thanku..❤️
30/10/2025
Latest picture 🙌👑
Practice makes a man perfect 💪😉...
29/10/2025
Congratulation Pakistan mein Facebook monetization shuru hua.
لاکھ اختلافات ہی صحیح پر پھر بھی بابر ہمارا ببر شیر ہے۔ابھی اسکا وقت خراب چل رہا ہے،انشاءاللہ یھی بابر ایک دن دنیا کا سب سے بڑا پلیئر بنیگا۔۔۔۔۔
BABAR AZAM 56