24/03/2026
شہداء کا گلدستہ – جمعیت 🌙
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ سندھ، برادر رافع احسن قاضی، اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد، برادر حافظ محمد ریحان، معتمد اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد، برادر عبد السمیع راجپوت نے عیدالفطر کے موقع پر اراکین کے وفد کے ہمراہ سابق امیدوارِ رکن، شہید جاوید ستار کے گھر شرکت کی۔
وفد نے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
21/03/2026
عید مبارک✨
تَقَبْلَ اللَّهُ مِنَّا وَ مِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
May Allah accept our good deeds and bless you with happiness, peace, and success!
14/03/2026
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
کہہ دیجئے: بے شک میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ ربُّ العالمین کے لیے ہے۔
(الأنعام: 162)
تقسیمِ کار اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد
برائے سیشن 2026-27
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو راہِ حق پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔
09/03/2026
گرینڈ افطار | یومِ فرقان – 17 رمضان
اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام گرینڈ افطار کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر بھر سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور غزوۂ بدر کی یاد تازہ کرتے ہوئے یومِ فرقان کے پیغام کو اجاگر کیا۔
اس موقع پر محترم جناب انجینئر عمر فاروق آرائیں (سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد)،
برادر راؤ محمد مسلم (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ)،
محترم جناب انجینئر حافظ طاہر مجید (امیر جماعتِ اسلامی حیدرآباد)،
اور برادر حافظ محمد ریحان (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد)
نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے یومِ فرقان کی اہمیت اور نوجوانوں کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔
06/03/2026
🌙 Jummah Mubarak 🌙
Don’t forget to recite Surah Al-Kahf today. It is a beautiful Sunnah of Friday and a source of great reward.
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي❣️
O Allah, You are Most Forgiving and You love to forgive, so forgive me.
May Allah accept our prayers, forgive our sins, and fill our lives with His mercy and guidance. Ameen. ✨
03/03/2026
Grand Iftar – Youm-e-Furqan | 17 Ramadan
The day when truth stood firm and faith reshaped history.
✨ Badr 313 – The Rise of a Generation
An evening to revive the spirit of Imaan, unity, and leadership.
🗓 Saturday, 7th March 2026
⏰ 5:00 PM
📍 EverLush Banquet, Unit No. 7, Latifabad, Hyderabad
From the legacy of Badr… to a renewed commitment today.
Join us and be part of this inspiring gathering.
03/03/2026
اجتماعِ کارکنان براۓ سالانہ منصوبہ بندی سیشن ۲۰۲۶-۲۷
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد حافظ محمد ریحان شہر بھر سے جمع ہونے والے کارکنانِ جمعیت کے سامنے سالانہ منصوبہ بندی پیش کر رہے ہیں۔
02/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے تحت ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای شہید کی غائبانہ نمازِ جنازہ کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر ذمہ دارانِ جمعیت نے کہا کہ امتِ مسلمہ کی قیادت کرنے والی شخصیات کی جدوجہد، استقامت اور دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ طلبہ نے شہداء کے درجات کی بلندی، مغفرت اور امتِ مسلمہ کے اتحاد و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔
01/03/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
امریکی و اسرائیلی استکباری طاقتوں کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اپنے ربِّ حقیقی سے جا ملے۔
محترم صاحبزادہ وسیم حیدر ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی غائبانہ نمازِ جنازہ آج یکم مارچ بروز اتوار شام 6:00 بجے بڈی چوک لطیف آباد پر ادا کی جائے گی۔
27/02/2026
Jumma Mubarak 🤍✨
"Recite Surah Al-Kahf on the day of jumma it's a source of light, guidance, and blessing for the week ahead."
May this friday bring peace, barakah, and acceptance of all your duas. 🌙💛
03/11/2025
اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے جائزے کا اجلاس منعقد کیا گیا۔
جس میں رہائشی اور تعلیمی یونٹس کے زمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر رافع احسن قاضی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد نے پلاننگ پیش کی۔