26/12/2025
Alhamdulillah, the order from Hyderabad Sindh has been successfully completed and delivered within 5 days. We specialize in top-quality digital computerized printing. For customized kits and more,
contact us at 0316 3969583. A G Sports & Hosiery. Order now and experience confidence in quality. ゚viralシalシ
08/12/2025
Shukar Alhamdulillah another task completed from Kashmore Sindh ❤️
11/04/2025
AG SPORTS HOSIERY کسٹم سبلیمیشن ڈیجیٹل پرنٹنگ شرٹ کی فراہمی کرتا ہے۔ بہترین کوالٹی پرنٹ، بہترین کوالٹی کپڑا، اور بہترین قیمت۔ مال آرڈر پر بھی تیار کیا جاتا ہے۔ آرڈر یا معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ براہ راست فیکٹری سے۔ میسیج، کال یا واٹس ایپ کریں۔
03163969583
06/04/2025
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
06/04/2025
♥️🔥🔥رولے علی چھوٹے دے 🔥🔥♥️
چوہدری عمران گوندل دا چک WB180 وہاڑی
جب علی چھوٹا خانیوال میدان میں آیا تو ہوا میں گولے نہیں، کہرام تھا خانیوال کا شہزادہ علی پشپا نے صرف 2 اوورز میں وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے بولر خواب میں کرتے ہیں 6 شکار صرف 4 رنز🏆🏏🏆
اور سب سے بڑی وکٹ؟ تیمور مرزا بولڈ!
یہ وکٹ نہیں، تاج تھا، جو علی نے اپنے سر پہ سجایا۔
وہاڑی کے ہجوم میں صرف ایک آواز گونجتی رہی:
"پشپا راج آ گیا!"بہت ہی شاندار بولنگ
اکیلا علی اور پوری ٹیم کو کر دیا باہر
علی پشپا تو صرف کھلاڑی نہیں، تو خانیوال کا فخر ہے
ویلڈن علی چھوٹا ♥️💝♥️
09/02/2025
دوستوں ذرائع کے مطابق
محمد عامر واپس آ رہا ہے 🥰