27/06/2026
معصوم بچوں کی حفاظت، ہماری ذمہ داری
Pakistan Pediatric Disease Education Awareness Association
27/06/2026
معصوم بچوں کی حفاظت، ہماری ذمہ داری
Department Dow University of Health Sciences KarachiThe Expanded Programme on Immunization - PakistanEuropean Academy of PaediatricsEuropean Academy of PaediatricsPakistan Pediatric Association, SIndh, Hyderabad Chapter
mobile screen
Department Dow University of Health Sciences KarachiThe Expanded Programme on Immunization - PakistanFcps PaedsEuropean Academy of PaediatricsPakistan Pediatric Association, SIndh, Hyderabad ChapterKing Edward Medical University LahoreLuh Hospital
Department Dow University of Health Sciences KarachiThe Expanded Programme on Immunization - PakistanFcps PaedsEuropean Academy of PaediatricsPakistan Pediatric Association, SIndh, Hyderabad Chapter
24/06/2026
نئے والدین کے لیے بہت اہم علامات!
پاکستان میں 50% سے زیادہ بچے خون کی کمی (Anemia) کا شکار ہیں۔ لیکن اکثر والدن اسے بچے کی ضد یا نخروں سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔
🔍 خون کی کمی کی 4 بڑی نشانیاں:
1️⃣ بچے کا مٹی، دیوار کا چونا، یا برف کھانا (Pica behavior)۔
2️⃣ ہر وقت چڑچڑا رہنا اور رونا۔
3️⃣ رنگت کا پیلا یا سفید پڑ جانا (آنکھوں اور ناخنوں سے چیک کریں)۔
4️⃣ تھوڑا سا کھیلنے پر تھک جانا اور سست رہنا۔
🥛 سب سے بڑی وجہ:
1 سال سے بڑے بچے کو کھانے کے بجائے بہت زیادہ گائے (Cow) کا دودھ پلانا، جس سے Iron جسم میں جذب نہیں ہوتا۔
👇 کیا آپ کا بچہ بھی مٹی کھاتا ہے؟
ہمیں کمنٹ میں بتائیں تاکہ ہم اس کا میڈیکل حل شیئر کریں!
✨ اُتھنٹک پیڈیاٹرک گائیڈ لائنز کے لیے پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں
#
24/06/2026
نوزائیدہ یرقان (پیلیا/یارکان) 👶
24/06/2026
بچوں کو بھوک کیوں نہیں لگتی؟
"ہر بچے کا بنیادی حق ہے کہ پیدائش کے فوراً بعد اس کا برتھ سرٹیفکیٹ اور نادرا (NADRA) سے بے فارم (B-Form) بنوایا جائے۔ بہت سے والدین سستی میں سکول داخلے تک یہ کام نہیں کرتے۔"
NADRA@followersPediatric Department Dow University of Health Sciences KarachiThe Expanded Programme on Immunization - PakistanFcps PaedsEuropean Academy of PaediatricsKing Edward Medical University LahorePakistan Embassy UAEPakistan Embassy,Kingdom of Saudi Arabia@childrights
Child Rights and You
24/06/2026
لڑکیوں کی تعلیم اگلی نسل کی تعلیم ہے۔