04/09/2026
🏑 Triangular Hockey Series 2026
حیدرآباد میں ہاکی کے فروغ اور نوجوان و سینئر کھلاڑیوں کو بہتر کھیل کے مواقع فراہم کرنے کے لیے Triangular Hockey Series کا آغاز۔
اس سیریز میں سینئرز اور جونیئرز کی 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جہاں تجربہ، نوجوان جوش اور ہاکی کا جذبہ ایک ہی میدان میں نظر آئے گا۔
📍 Venue: Board Stadium Hockey Ground, Unit No. 06, Hyderabad
Organized by: Qamar Hockey XI Hyderabad
In Collaboration with: District Hockey Association Hyderabad & RTH Academy
🏑