16/08/2026
ایم کیو ایم پھر ایک ہوگئی، خالد مقبول، مصطفی کمال، فاروق ستار کی آج 16 اگست کو کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس
ایم کیو ایم رہنماؤں نے ملک بھر میں نئے صوبے بننے کی حمایت میں پریس کانفرنس کی
✔Verified By Facebook As ▌│█│║▌║││█║▌║▌║║▌ © OfficialPage must join guyzz
16/08/2026
ایم کیو ایم پھر ایک ہوگئی، خالد مقبول، مصطفی کمال، فاروق ستار کی آج 16 اگست کو کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس
ایم کیو ایم رہنماؤں نے ملک بھر میں نئے صوبے بننے کی حمایت میں پریس کانفرنس کی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد..⚔️❤️🇵🇰💚⚔️ software update
ماں باپ کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے چاہیے کہ کہیں وہ ملک دشمن کے ہاتھوں میں تو نہیں کھیل رہی ہیں.
09/08/2026
لوگوں کو ورغلانا چھوڑیں کہ سندھ آدمؑ علیہ السلام کے زمانے سے موجودہ شکل میں صوبہ تھا۔ تاریخ پڑھیں، حقائق جانیں!
کراچی 1960ء تک پاکستان کا وفاقی دارالحکومت رہا۔ ہم سندھ کے 7 ڈویژنوں کو انتظامی یونٹس بنانے کی حمایت کرتے ہیں تاکہ اختیارات اور وسائل عوام کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔
゚ #سندھ
07/08/2026
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں این سی سی آئی اے نے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کو 10 اگست کو طلب کرلیا
゚ #سندھ
یہ وہی نسل پرست مہاجر قوم کا قا تل ہے ، جو سینکٹروں مہاجروں کو چند گھنٹوں میں ق تل کردیتا ہے ، سندھ کی تقسیم کے لئے سارے قوم پرست اور نسل پرست ایک ہوجاتے ہے ،
اصل سوال یہ ہے کہ ان لوگوں نے پچھلے 30 سالوں میں سندھ کو کیا دیا ہے ؟؟ ڈیم بنائے ؟ نئی کینال بنائی ؟ نئے تعلیمی ادارے بنائے ؟؟ نئی یونیورسٹی بنائی ؟؟ کاروبار کے مواقع فراہم کئے؟؟ کچھ نہیں دیا ، الٹا اپنی ہی قوم کو بھکاری بنادیا ، ایک وقت کی کھانے کو روٹی نہیں ، اور خود کے بچے امریکہ کی مہنگی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہے ہے 🤡۔ اور غریب سندھ کا بچہ زمین پر بیٹھ کر بھی تعلیم حاصل نہیں کر سکا 🤡🤡۔۔۔
1 کروڑ بچہ سندھ میں تعلیم سے محروم ہے ۔۔۔
۔
#سندھ ゚
31/07/2026
آج ہمارے آبادی 25 کروڑ ہے اور صوبے وہی 4 ہیں تو ہمیں سوچنا پڑے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
#سندھ ゚
ایم کیو ایم پاکستان کا حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے خلاف 11 ستمبر کو احتجاجی جلسہ کرنے کا اعلان
🇵🇰❤️🇧🇬
📍مودی عوامی ایکشن کمیٹی اور اصل موجودہ حقائق!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
゚ #سندھ
ایم کیو ایم پاکستان کا پاور شو، ایم این اے وسیم حسین، ایم این اے عبد العلیم خانزادہ غیر حاضر دکھائی دیئے۔
🇧🇬🇧🇬🇧🇬
24/07/2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جو بھی پاکستان کے لیے خطرہ بنے گا، مٹا دیا جائے گا