MERA PASS TUM HO

MERA PASS TUM HO

Share

����

31/12/2021

😘

26/09/2021

ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•___*🥀

ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•___*😍♥️

28/02/2021

Sports Karachi king

14/02/2021

‏اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞

‏تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
Fallow me??

06/02/2021

‏بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤

جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤

05/02/2021

تمہاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی اور نہیں
❤️🌹

14/12/2020

ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کر
اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کر

❤️🇵🇰?) (

03/12/2020

Hy friends

13/11/2020

*ھم گاؤں کے سادہ سے لوگ ۔۔۔۔۔!*

*محبت ہو بھی جائے تو اظہار نہیں کرتے*

❤️❤️ ..,,,,, S....,,,,
💐💐

04/11/2020

زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا ضروری نہیں

لیکن جو رشتے ہیں ان میں زندگی کا ہونا ضروری ہے

03/11/2020

تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے
❤️❤️

25/09/2020

کبھی آنسوں بہاتے ہیں کبھی فریاد کرتے ہیں
میرے بچھڑے ہوے ساتھی تجھے ہم یاد کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad