30/04/2026
خبردار شکاری حضرات متوجہ ہو ۔
منجانب شکار کمیٹی گیراڑی صدر نصیب زادہ
Only Hunters
30/04/2026
خبردار شکاری حضرات متوجہ ہو ۔
منجانب شکار کمیٹی گیراڑی صدر نصیب زادہ
Shikar Committee Girarai Da Hple Was Mutabiq Haigara Ka V
22/04/2026
پہ ونہ نہ یمہ چی غوسہ دی کرہ
پہ ورانہ جالہ دہ مرغی خہ پہ یم
Der wran kary y jo awaz y razy ao hkary na
15/04/2026
15/04/2026
Fresh hunt today
09/04/2026
Session was start who is enjoying this nowadays???
26/03/2026
Ashmali Khan Da Wala
Session update about this g**s
08/03/2026
بشکہ مشوڑګۍ
16/01/2026
📢 عوامی آگاہی پیغام | تحفظِ جنگلی حیات
صوبہ خیبر پختونخوا میں شکار / شوٹنگ کا سیزن(تیتر کا شکار) باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔
تمام متعلقہ افراد سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ پورے صوبے میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی (تیتر کا شکار) شکار یا فائرنگ کی سرگرمیوں سے مکمل اجتناب کریں۔ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے فیلڈ اسٹاف کو مکمل طور پر متحرک کر دیا گیا ہے، جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
آئیے مل کر جنگلی حیات کے تحفظ، حیاتیاتی تنوع کے فروغ اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔ ہماری قدرتی وراثت کو محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
📞 کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع قریبی وائلڈ لائف دفتر کو دیں۔
جنگلی حیات کا تحفظ کریں — قانون کی پاسداری کریں 🦌🌿
14/11/2025
"قدرت کا حسین جوڑا — نر اور مادہ کالا تیتر جنگل کی پگڈنڈی پر خاموشی سے اپنی صبح کا آغاز کرتے ہوئے، فطرت کی ہم آہنگی اور محبت کی علامت بنے ہوئے ہیں۔"